کیا یہ کسی کے بیٹے کی شادی ہے یا باپ کی برسی ہے ؟ رام مندر افتتاحی تقریب کے دعوت نامہ پر جے ڈی یو لیڈر کا متنازعہ بیان
پٹنہ :جے ڈی (یو) کے رکن پارلیمنٹ کوشلندر کمار نے رام مندر کے افتتاح کے دعوت نامے پر متنازعہ تبصرہ کیا۔انہوں نے جمعہ کو رام مندر کے تقدس کی تقریب