اترپردیش میں انتخابات سے عین قبل بی جے پی کو بڑا جھٹکا، ایک وزیر اور 4 اراکین اسمبلی نے چھوڑی پارٹی، اکھلیش یادو کی ‘سائیکل’ پر ہو سکتے ہیں سوار
لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی الیکشن 2022 سے پہلے بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے وزیر سوامی پرساد موریہ نے بی جے پی چھوڑ دی