دنیا

یوکرین جنگ امریکہ کیلئے درد سر: ٹرمپ

واشنگٹن:حال ہی میں دوسری میعاد کے لیے امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین میں بہت زیادہ تباہی ہوچکی ہے۔ ہلاکتیں بھی بہت زیادہ ہیں۔