دنیا

سونا دینے والی اے ٹی ایم کی مقبولیت

سیول: جنوبی کوریا میں سونا فراہم کرنے والی وینڈنگ مشینیں تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ نو ماہ کے عرصے میں ان مشینوں سے دو کروڑ ڈالر کا سونا خریدا گیا