younus

وارنرکی سڈنی تھنڈرکپتانی خطرے میں

نئی دہلی، 15 اپریل (آئی اے این ایس) آسٹریلیا کے تجربہ کار اوپنر ڈیویڈ وارنر کی سڈنی تھنڈر کی کپتانی مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی