younus

شیوراج شراب پر سیاست کررہے ہیں:سلوجا

بھوپال۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)مدھیہ پردیش کانگریس صدر کے میڈیا کنوینر نریندر سلوجا نے آج الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان شراب پر سیاست کررہے