شہر و ریاست میں آئندہ ہفتے سے مانسون کی بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات اور خانگی ماہرین کی پیش قیاسی ۔ جاریہ بارشیں ماقبل مانسون کی ہیںحیدرآباد۔7۔جون۔(سیاست نیوز) تلنگانہ بالخصوص شہرحیدرآباد وسکندرآباد میں آئندہ ہفتہ مانسون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ماہرین