Zabi

آر ایس ایس سربراہ کے’آبادی کے عدم توازن‘ تبصرے پر تیکھا ردعمل پیش کرتے ہوئے اس کو ’چوکسی کا اشارہ‘ قراردیا

ایک ٹوئٹ میں اویسی نے کہاکہ اس طرح کی آبادی پر“ تشویش“ کے نتیجے میں اکثر نسلی کشی اور مذہبی صفائی کاموجب بنتا ہے۔حیدرآباد۔ صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین

ہندو دیوی دیوتاؤں کی ’غلط‘ شبہہ پیش کرنے پر ادی پرش بنانے والوں کے لئے مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ کا انتباہ

اسی سال جولائی میں لینا مانماکلائی کے دستاویزی فلم’کالی‘ کے متنازعہ پوسٹر پر ایک ایف ائی آ ردرج کرنے کاریاستی پولیس کو حکم دیاتھا۔بھوپال۔ مدھیہ پردیش ہوم منسٹر نرتم مشرا

جب مودی جی ایک ہندو راشٹرا کا اعلان کریں گے تب اپنا ایک ہتھیار تیار رکھیں۔ گلوکار ہندوؤں کو بھڑکاتے ہوئے۔ ویڈیو

خبروں کے مطابق دھرمیندر پانڈے نے اپنے اس تمام جاگرن مظاہرے میں اسی طرح کی بھڑکاؤ تقریر کی ہے۔ ایٹاوا۔ ایک ”گلوکار“ دھرمیندر پانڈے نے ہندوؤں سے استفسار کیاہے کہ

اترپردیش۔ ایودھیا سے پی ایف ائی کارکن کی گرفتاری

ایودھیاسے یہ ایک مبینہ پی ایف ائی کارکن کی دوسری گرفتاری ہےایودھیا۔ مذکورہ اترپردیش میں ایودھیاپولیس نے ایک پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف ائی) کارکن کو گرفتار کیاہے۔ پولیس نے

نامعلوم فون کرنے والے سے مہارشٹرا چیف منسٹر شنڈے کو ملی دھمکی‘ سکیورٹی میں اضافہ کردیاگیا

ممبئی۔ مہارشٹرا چیف منسٹر یکناتھ شنڈے کی سکیورٹی میں اتوار کے روز جان سے ماردینے کی دھمکی پر مشتمل ایک پراسرار فون کال ملنے کے بعد اضافہ کردیاگیاہے۔ مذکورہ محکمہ