چیف منسٹر، 19 جون کے بعد ریاست کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ کریں گے
حیدرآباد : چیف منسٹر کے چندراشیکھر راؤ 19 جون کے بعد ریاست کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ٹاؤنس اور مواضعات میں شروع کردہ ترقیاتی کاموں کے موقف
حیدرآباد : چیف منسٹر کے چندراشیکھر راؤ 19 جون کے بعد ریاست کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ٹاؤنس اور مواضعات میں شروع کردہ ترقیاتی کاموں کے موقف
فرقہ پرست درندوں کے ہاتھوں شہید نوجوان کی بیوہ اور بچوں کی مدد ضروریجناب زاہد علی خاں اور جناب افتخار حسین کی اپیل حیدرآباد : لپ پہ آتی ہے دعا
سنگاریڈی میں پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کا افتتاح، محمد محمود علی کا خطابحیدرآباد : ریاستی وزیرداخلہ محمد محمود علی نے کہا کہ عنقریب محکمہ پولیس کے مختلف شعبوں میں
تلنگانہ میں تاحال سب سے بڑی کارروائی، تین افراد گرفتار، انجنی کمار پولیس کمشنر کا بیانحیدرآباد۔ حیدرـآباد سٹی پولیس نے گٹکھے کی غیر قانونی منتقلی کے ایک بڑے ریاکٹ کو
حیدرآباد۔ میر پیٹ پولیس نے توجہ ہٹاکر سرقہ کرنے والے دو بدنام زمانہ عادی سارقین کو گرفتار کرلیا جو چاول، تیل، زیرا اور دیگر اشیائے ضروریہ کا لاریوں سے سرقہ
حیدرآباد۔ پرانے شہر میں آج ایک اور قتل کی واردات پیش آئی۔ شاہ علی بنڈہ کے علاقہ آشا ٹاکیز کے قریب ایک عمارت میں نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ اطلاع
ذخیرہ ضبط، تین ٹھکانوں پر پولیس کے دھاوے، مزید ٹھکانوں پر دھاوے متوقعحیدرآباد۔ نقلی و غیر معیاری ایکسپائری بیجوں کے خلاف راچہ کنڈہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے
حیدرآباد : جگر گوشہ رسولؐ حیدرآباد دکن کی علمی و روحانی بزرگ شخصیت شہزادہ حضور غوث الاعظمؒ حضرت مولانا پیر بغدادی سید محمد حسینی قادری الرفاعی المعروف عظمت پیر بغدادی
پھر کوئی کم بخت کشتی نذرِ طُوفاں ہوگئیورنہ ساحل پر اُداسی اسقدر ہوتی نہیں اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کیلئے اب جبکہ آٹھ ماہ کا وقت باقی رہ گیا ہے بی
نظام آباد کا مصروف ترین دورہ، ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کا جائزہ نظام آباد :ایم ایل سی کے کویتا نے آج شہر میں مصروف ترین دورہ کرتے ہوئے ترقیاتی و
یلاریڈی۔ مستقر کے وارڈ نمبر 9 انعامدار محلہ میں اور بی سی کالونی کے کچھ علاقوں میں بارش ہوتے ہی جھیل سا منظر نظر آرہا تھا جس سے گھروں سے
سنگاریڈی کو سیاحتی مرکز کے طورپر فروغ دینے کی مساعی، رکن اسمبلی جگاریڈی کی پریس کانفرنس، تالاب کی اراضی پر غیر مجاز قبضہ پر اظہار تشویش سنگاریڈی: مسٹر ٹی جئے
رکن اسمبلی راجندر ریڈی کا مستحسن اقدام، غریب کسانوں کو راحتنارائن پیٹ۔ رکن اسمبلی نارائن پیٹ مسٹر ایس راجندر ریڈی نے ایک مستحسن اقدام کرتے ہوئے اپنے اسمبلی حلقہ کے
کوویڈ انجکشن لینے عوام سے اپیل، رکن اسمبلی پدما دیویندر ریڈی کا خطابمیدک۔ میدک ٹاؤن میں عنقریب ٹریفک پولیس اسٹیشن کا قیام عمل میں آئے گا۔ ٹاؤن کی بڑھتی ہوئی
چیف سکریٹری سومیش کمار کا جائزہ اجلاسحیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی ہدایت پر چیف سکریٹری سومیش کمار نے ریاست میں اسکل ڈیولپمنٹ اور عوام کی زندگی بہتر
پیرس۔ پہلی مرتبہ رولاں گیرو(فرنچ اوپن) کا سیمی فائنل کھیل رہی کھلاڑیوں میں31 ویں سیڈ انستاسیا پابلوچینکووا نے تمارا زدانسیکوکو ایک گھنٹے34 منٹ میں 7-5، 6-3 سے شکست دے کر52
ریاست میں ڈاکٹرس کی کمی سے متعلق نیتی آیوگ کی رپورٹ صحیح نہیںحیدرآباد :۔ جون 2014 میں علحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے بعد سے جون 2021 تک تقریباً 39,000
ممبئی ۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر شکھر دھون سری لنکا کے دورہ میں ہندوستان کی محدود اوورزکی ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ فاسٹ بولر بھوونیشور کمار نائب کپتان ہوں
lیو پی کے 17 سالہ شہید نوجوان فیصل کے خاندان کو 8.56 لاکھ روپیوں کی فراہمیlعطیہ دہندگان سے جناب زاہد علی خاں اور جناب افتخار حسین کا اظہار تشکرحیدرآباد۔ اللہ
سینٹ لوسیا۔ لونگی اینگیدی) 19 رن پرپانچ وکٹ) اور اینرک نورتزے ) 35رن پر چار وکٹ ) کی شاندار بولنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے کرکٹ