غربت کا خاتمہ کانگریس کی اوّلین ترجیح : ڈی سی سی صدر
محبوب نگر 25جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )اندرما گروہا اسکیم غریبوں کے لیے اپنا گھر بنانے کے خواب کو پورا کرتے ہوئے ترقی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ -محبوب نگر ڈسٹرکٹ کانگریس
محبوب نگر 25جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )اندرما گروہا اسکیم غریبوں کے لیے اپنا گھر بنانے کے خواب کو پورا کرتے ہوئے ترقی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ -محبوب نگر ڈسٹرکٹ کانگریس
نلگنڈہ۔25/جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ کو دہلا کر رکھ دینے والے چار افراد کے بہیمانہ قتل کے سنسنی خیز مقدمہ میں پولیس تحقیقات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
SIRکے عمل میں بھرپور حصہ لینے کی خواہش، میدک میں عوامی بیداری پروگرام سے ضلع کلکٹر کا خطابمیدک24 جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جمہوری نظام میں حقِ رائے دہی کو ایک مؤثر اور
نرمل 25 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کلکٹر بھاویش مشرا نے آج کے نوجوانوں کو نشہ سے دور رہنے اور اعلیٰ مقاصد کی طرف بڑھنے کی تاکید کی۔ انہوں نے ’مشن
سنگاریڈی میں جائزہ اجلاس، رکن اسمبلی ظہیرآباد مانک راؤ کا خطاب، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زورسنگاریڈی 25 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سنگا ریڈی کلکٹریٹ میں (دِشا) کا اجلاس
یہ قتل بے کسی میں ‘ یہ رتبہ حسین ؓ کاسر فرش پہ ہے ‘ عرش پہ چرچہ حسین ؓ کاآج یوم عاشورہ ہے ۔ آج ہی کے دن میدان
دنیا کے ٹاپ 5 ممالک میں چین سرفہرست، امریکہ اور ہندوستان دوسرے اور تیسرے نمبر پرحیدرآباد 23 جون (سیاست نیوز) شہری علاقوں میں ٹرانسپورٹ سسٹم کو بہتر بناتے ہوئے شہریوں
نئی دہلی، کرناٹک، مہاراشٹرا اور تلنگانہ میں 30 تا 35 ہزار اوسط تنخواہ، غیر منظم اور اسکل ورکرس کی ترجیححیدرآباد 23 جون (سیاست نیوز) ریاستوں کی معاشی ترقی اور روزگار
اراضی تنازعہ میں حملہ کا الزام، سوشل میڈیا پر بہار کی امن و ضبط کی صورتحال پر سوالحیدرآباد 23 جون (سیاست نیوز) بالی ووڈ اسٹار پنکج ترپاٹھی کے بڑے بھائی
حیدرآباد ۔ 23 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : سوماجی گوڑہ میں پوری طرح ری سائیکلڈ پلاسٹک پے ور بلاکس سے بنایا گیا حیدرآباد کا پہلا فٹ پاتھ
پولیس عہدیداروں کو ڈی آئی جی کی ہدایت ، سنگاریڈی کا دورہ ، لائبریری کا افتتاحسنگاریڈی ۔23 جون ۔ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملٹی زون۔ VII، جوگولامبا کے ڈی آئی
ریونت ریڈی اور کشن ریڈی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کررہے ہیںحیدرآباد 23 جون : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے
ایندھن کی قیمتوں کا اثر ٹرانسپورٹ پر، عام آدمی کا گھریلو بجٹ متاثرحیدرآباد۔ 23 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ میں شدید گرمی ‘ بارش کی کمی اور زیر زمین پانی کے
سدی پیٹ ۔23 جون ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سدی پیٹ اربن منڈل کے اینسان پلی گاؤں کے حدود میں واقع تلنگانہ سماجی بہبود بالیکاؤں کے گروکل اسکول اور
چیف منسٹر ‘ چیف سکریٹری و محکمہ اقلیتی بہبود کو رپورٹ روانہ کرنے صدر نشین وقف بورڈ کی ہدایتحیدرآباد۔23۔جون(سیاست نیوز) جامعہ نظامیہ وقف اراضی واقع ’رائے درگ‘ سے متعلق ’روزنامہ
کشمیر کی بیٹی نے کار ریسنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے دنیا کو حیران کردیانعیم وجاہتحیدرآباد ۔ 23۔ جون : ہندوستان کی بیٹی اور وادی کشمیر کے سری نگر
فضائیہ کے سابق سربراہ آر پی چودھری کا اعلان، ہر سال جون کے دوسرے جمعہ کو منعقد ہوگاحیدرآباد۔ 23 جون (سیاست نیوز) مادر وطن کے تحفظ اور سرفرازی کیلئے زندگی
حیدرآباد 23 جون ( راست ) مشیر حکومت برائے بی سی طبقات مسٹر وی ہنمنت راؤ نے فلک نما میں عصری سہولتوں سے لیس میرٹ ہاسپٹل کا افتتاح انجام دیا
عوامی مسائل کی یکسوئی کے لیے مثالی پروگرام کی ستائشحیدرآباد 23 جون (سیاست نیوز) ڈاکٹر ایم چناریڈی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ میں تربیت حاصل کرنے والے ڈپٹی کلکٹرس نے
ڈلاس، 23 جون (یواین آئی) سوپر اسٹار لیونل میسی ایک پنالٹی سے محروم رہے ، لیکن ان کے ریکارڈ دوگولس کی مدد سے دفاعی چمپئن ارجنٹینا نے آسٹریا کو فٹ