Saturday , February 22 2020

Tag Archives: Book

اترپردیش میں فیض احمد فیض کے کتابوں کی مانگ میں اضافہ

لکھنو۔پاکستان کے ممتاز شاعرفیض احمد فیض کی تاریخی نظم ”ہم دیکھیں گے“ پر تنازعہ نے ادبی دنیا میں جہاں ہلچل مچادی ہے وہیں‘ مشہور شاعر کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے اس نے نوجوان نسل کی مدد بھی کی ہے۔ طلبہ اور پیشہ وارانہ نوجوان فیض کی کتابوں کی مانگ کررہے …

Read More »

کیرالا کی نن نے گرجا گھر کے پادریوں کے ناپاک عمل کا کیاانکشاف

وائناڈ۔سسٹر لوسی کالا پورائیلی جنھوں نے مذکورہ گرجا گھر کے خلاف برسرعام بغاوت کرتے ہوئے ایک نن کی مبینہ عصمت ریزی کے پیش نظر بشپ فرانکو مولاکال کی برطرفی کا مطالبہ کیاتھا‘ اپنی لکھی ہوئی ایک سوانح عمری ان کے ساتھ ہوئے تجربات کا خلاصہ کیاہے۔ مذکورہ کتاب کرتھا وینتی …

Read More »

آر ایس ایس ایک نظریہ‘ یا نظریہ ساز کی پابند نہیں ہے۔ موہن بھگوات

بھگوات نے پرزور انداز میں کہاکہ آر ایس ایس کسی کتاب پر مشتمل نہیں ہے‘ نہ ہی بنچ آف تھاٹس‘ آر ایس ایس کے نظریہ ساز او ردوسرے صدر ایم ایس گوالولکر کا تقریری مجموعہ ہے۔ نئی دہلی۔سنگھ کے صدر موہن بھگوات نے کہاکہ مذکورہ آر ایس ایس کسی مخصوص …

Read More »

کسی کو جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبورکرنا‘ہندوازم کی توہین ہے‘

تبریز انصاری کے واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے استفسار کیاکہ”کیا یہ ہندوازم ہے؟ میں ایک راگھونشی ہوں‘ شری رام ایک رحمدل بھگوان تھے۔ حقیقی ہندوازم ہم آہنگی پیدا کرنا ہے نہ کے جنگ وجدال“۔ اپنی نئی کتاب دی ہندو وے ہندوازم کا ایک تعارف کی رسم اجرائی کے …

Read More »

بھگوان رام ملک میں اتحاد کاسب سے بڑا عنصر۔ عارف

نئی دہلی۔ کیرالا گورنر کی حیثیت سے تقرر کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد عارف محمد خان نے اتوار کے روز کہاکہ ملک کو درپیش مختلف مسائل خود بخود حل ہوجائیں گے اگر لوگ اپنی بنیادوں کی طرف لوٹ ائیں اور ملک کے اقداور ورثہ کو تسلیم کرلیں۔ نئی دہلی …

Read More »

کانگریس لیڈر سلمان خورشید کی کتاب کا اجراء، اسد الدین اویسی کی شرکت

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر اور کانگریس سینئر لیڈر سلمان خورشید کی تحریر کردہ کتاب ”Visible Muslim“ کا آ ج رسم اجراء عمل میں آیا۔ اس موقع پر رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی سمیت کئی معززین بھی شریک تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسداویسی نے کہا کہ …

Read More »

سادھوی پرگیہ بے قصور نہیں ہے

بم دھماکے بھگوا دہشت گردو ں نے کئے‘ مسلمان پھنسائے گئے‘ سابق انسپکٹر جنرل پولیس کی کتاب میں انکشاف نئی دہلی۔ مہارشٹرا کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس ایس ایم مشرف نے اپنی نئی انگریزی کتاب’ برہمن وادیوں کے بم’ مسلمانوں کو پھانسی‘میں ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ بتایا ہے کہ …

Read More »

خشوگی قتل کی تفصیلات پر مشتمل نئی کتاب’ ہم تمہیں ریاض لے جانے کے لئے ائے ہیں‘

استنبول۔ترکی کے تین رپورٹس نے ایک نئی کتاب لکھی ہے ‘ جس میں سعودی عرب کے باغی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی تفصیلات کو پیش کیاہے‘ جس کی شروعات گھر لے جانے سے ہوئی اور انجام قتل ثابت ہوا۔کتاب میں دعوی کیاگیا ہے’’پہلے ہم اس کو کہیں گے ‘ …

Read More »

ابن کنول کی تنقید میں تخلیقات میں جھلک ملتی ہے۔

بین الاقوامی کتاب میلے میں’’ اُردوشاعری ‘ کے اجرا کے موقع پر پروفیسر فاروق بخشی کا بیان نئی دہلی۔بین الاقوامی کتب میلے میں پروفیسر ابن کنول کی کتاب ’’ اُردو شاعری‘‘ کا اجراء کرتے ہوئے مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی حیدرآباد کے استاد پروفیسر فاروق بخشی نے کہاکہ پروفیسر ابن …

Read More »
TOPPOPULARRECENT