Tag Archives: Comment

مساجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کا اثر دیگرعبادت گاہوں پر بھی پڑسکتا ہے : سینئر کانگریس لیڈر عارف نسیم خان 

ممبئی : مسجد کو اسلام کا جز اور نماز کیلئے اس کی ضرورت کا خارج کرنے والے عدالت عظمیٰ کا حالیہ فیصلہ ملک میں عبادت گاہوں کی ضرورت و اہمیت پر سوالیہ نشان لگادیا ہے جو کہ مستقبل میں ایک بڑے تنازع کی شکل اختیار کرسکتا ہے ۔ ان خیالات …

Read More »

نواز شریف کے بیان پر پاکستان میں افراتفری

نئی دہلی : ممبئی ۲۰۰۸ء کے دہشت گردانہ حملوں میں پاکستانی دہشت گردوں کے رول کا نواز شریف کے ذریعہ اعتراف کئے جانے کے بعد پاکستان میں افراتفری کا ماحول ہے۔پاکستان کی فوج کی چوٹی کی غیر فوجی تنظیم قومی سلامتی کونسل کا آج ایک اجلاس منعقد کیا گیا ۔یہ …

Read More »

کوئی چاے والا ہی پکوڑے بیچنے کی صلاح دے سکتا ہے۔

روزگار پیدا کرنے کے سوال پر وزیراعظم مودی کی جانب سے نوجوانو ں کوپکوڑے بیچنے کی صلاح پر پاٹیدار الیڈر ہاردک پٹیل کا سخت طنز کہاکہ کہ کوئی ماہر معاشیات اس طرح کی صلاح نہیں دیتا نئی دہلی۔وزیر اعظم نریند رمودی کی جانب سے ایک انٹریو میں بے روزگار نوجوانوں …

Read More »

خواتین کو بدماغ قراردینے والے سعودی عالم دین کی برطرفی

ریاض۔ جمعہ کے روز حکومت نے خواتین کو بدماغ قراردیتے ہوئے انہیں ڈرائیونگ سے منع کرنے کی بات کرنے والے ایک سعودی عالم دین کو ان کی خدمات سے برطرف کردیاگیا ہے۔ اسیر کے جنوبی صوبہ میں تمام اہم نمازوں کی امامت سے سعاد الہجری کو برطرف کردیاگیا ہے کیونکہ …

Read More »

ویڈیو: ڈونالڈ ٹرمپ کا خاتون رپورٹر کی’’ہنسی ‘‘ پر تبصرہ کے بعد انٹرنٹ صارفین کا ردعمل

واشنگٹن:وائٹ ہاوز میں امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے نو منتخب صدر ائیرلینڈلیو وارداکر کی خیرسگالی بات چیت کے دوران صحافی کے ایک مختصر گروپ کو وائٹ میںآنے میں آنے کی اجازت دی گئی تھی۔ اسی دوران میں مسٹر ٹرمپ نے ائیرلینڈکے صدر کو مبارکباد پیش کررہے تھے۔ تاہم اسی دوران ائیرلینڈ …

Read More »

پیہلو خان کا بے رحمی کے ساتھ قتل: راجستھان چیف منسٹر کا اس دردناک واقعہ پر ایک ماہ بعد بیان

جئے پور:چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجیہ نے 55سال کے پیہلو خان بے رحمانہ قتل واقعہ میں تقریبا ایک ماہ بعد اپنی خاموشی توڑی۔انہوں نے 23سابق ائی اے ایس افسروں کی جانب سے ایک کھلا مکتوب انہیں روانہ کرنے کے بعد اس واقعہ پر بات کی ہے۔ انڈیا ٹوڈے میں شائع …

Read More »

ویڈیو: مسلم خاتون کا کہنا ہے کہ’’ مجھ پر تین طلاق کے خلاف بات کرنے کے لئے مجبور کیاگیا‘‘

دہرادون: اتراکھنڈ کی مسلم خاتون جنھوں نے جمعہ کے روز تین طلاق کے خلاف بیان دیا تھا اب اپنے بیان سے پلٹ گئی اور کہاکہ’’ انہیں اس بیان کے لئے مجبور کیاگیا تھا‘‘۔ انہوں نے مسلم سماج سے معافی مانگتے ہوئے کہاکہ وہ ایک مسلمان ہیں اور ایسے بیان پر …

Read More »

سونو نگم کی وضاحت’’ یہ اذان او رآرتی کے متعلق نہیں ۔ صرف لاؤڈ اسپیکرکے متعلق تھا‘‘۔

ممبئی: سونو نگم جنھوں نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں صبح کی اذان کو جبری مذہب پرستی کا حوالے دیتے ہوئے ایک نئے تنازع کو ہوا دی تھی نے دوبارہ ٹوئٹ کے ذریعہ اپنے دعویٰ کی وضاحت کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے دوبارہ ٹوئٹ کیاکہ’’ میر ے عزیزو‘ …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ نے ’’ تین طلاق‘‘ پر خاموشی کو ’’ چیر ہرن ‘‘ کے مترادف قراردیا

لکھنو: وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے تین طلاق جیسے مسائل کا سامنا کررہی مسلم خواتین کے انصاف کے اظہار خیال کے ایک روز بعد چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ نے کہاکہ عوام کی اس مسلئے پر خاموشی کوطلاق شدہ خواتین کی حالت کے لئے جرم قراردینا چاہئے۔ سابق …

Read More »

طلاق ثلاثہ اور بیف کے تبصرہ پر اجمیر درگاہ کے دیوان کی برطرفی

اجمیر:انڈیا ٹوڈے کی اطلاع کے بموجب اجمیر درگاہ کے روحانی سربراہ سید زین العابدین عی خان کو ان کے عہدے سے مبینہ طور پر ہٹادیاگیا۔ بتایاجارہا ہے کہ طلاق ثلاثہ اور بیف کے متعلق ان کے تبصرے پر برہم دیوان سید زین العابدین کے بھائی علاؤ الدین عالمی نے چہارشنبہ …

Read More »

تلنگانہ حکومت نے بیف کے تبصرے پر کلکٹر سے وضاحت طلب کی

حیدرآباد۔چیف سکریٹری تلنگانہ ایس پی سنگھ نے آج بھوپال پلی ضلع کلکٹر اے مرلی سے ان کے بیان پر وضاحت طلب کی ہے جس میں بیف کے استعمال اور ’برہمنی‘ تہذیب کے تبصرہ کیاتھا‘ جس کی وجہہ سے احتجاج ہوا ہے۔ سنگھ نے پی ٹی ائی سے کہاکہ’’ نیوز رپورٹرس …

Read More »

’لیب اسٹک انڈر مائی برقعہ‘پر سنیں شاہ رخ خان کا ردعمل

نئی دہلی( انڈیا):سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کی جانب سے پرکاش جہا کی فلم مجوزہ فلم ’ لیب اسٹک انڈر مائی برقعہ‘کو نامنظور کئے جانے کے بعد بہت سارے فلمی ستاروں نے اپنا ردعمل پیش کیا۔ تاہم ‘ جب سوپر اسٹار شاہ رخ سے اس ضمن میں پوچھا گیا ‘ …

Read More »

انسٹاگرام میں اپنے تصوئیر کے متعلق بھدے تبصرے پرکاجل کاجواب

ممبئی:کسی اسٹیج اداکارکے لئے جس کے بڑی تعداد میں مداح ہوں اس پر اپنے بچاؤمیں بھدے تبصرے کرنے والوں کاجواب دینا مشکل ہوجاتا ہے ۔ کاجل اگروال جس کے سوشیل نٹ ورکنگ ویب سائیڈس پر لاکھوں چاہنے والے موجود ہیں۔ حالیہ دنوں میں کاجل اگروال نے اپنی ایک خوبصورت سفید …

Read More »

شردیادو کو خواتین کمیشن کا نوٹس

نئی دہلی: قومی خواتین کمیشن نے جنتا دل یونائٹیڈ( جے ڈی یو) کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن شردیادو کو بیٹیوں کے بارے میں قابلِ اعتراض تبصرے کے لئے آج نوٹس جاری کیا۔ Vote aur beti ke prati prem aur mohabbat ek si honi chahiye: Sharad Yadav, JD (U) …

Read More »

نئی دہلی: کجریوال کے متنازعہ ریمارکس!

نئی دہلی:اسمبلی انتخابات کاسامنا کرنے والی ریاست گوا میں رائے دہندوں کو رشوت قبول کرنے کی ترغیب دینے والے اپنے تبصرے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش کے باوجودعام آدمی پارٹی( عآپ) کے سربراہ EC fails to stop this. EC prevents me from saying-"Take money from them n vote 4 us". …

Read More »
TOPPOPULARRECENT