سال2000سے اب تک پہلی مرتبہ بیرونی دہشت گردوں کے مقابلہ دہشت گردی کا راستہ اختیار کرنے والے مقامی لوگوں کی موت۔جموں کشمیر پولیس
پچھلے تین سالوں میں قتل ہونے والے جملہ بیرونی او رمقامی دہشت گردوں کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہوا ہے۔ سال2016میں 130سے لے کر 2017میں 200اور 2018میں 240ہے۔ سری