ہمارے سنگھ کے لیڈرس یہاں موجود ہیں ورنہ ہم آج اندور کو آگ لگادیتے: بی جے پی لیڈروجئے ورگیا کی مبینہ دھمکی
اندور: مدھیہ پردیش میں بی جے پی جنرل سکریٹری کیلاش وجئے ورگیا نے سرکاری عہدیداروں کو مبینہ طورپر دھمکی دی ہے کہ اگر سنگھ پریوار لوگ یہاں نہ ہوتے تو