این آر سی کو پورے ملک میں نافذ کیا جائے گا، پڑوسی ممالک سے آنے والے ہندو‘ سکھ‘ بودھ‘ جین اور پارسیوں کو شہریت دی جائے گی: وزیر داخلہ امیت شاہ
نئی دہلی : مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ این آر سی ملک بھر میں کرایا جائے گا۔ انہوں نے ساتھ ہی یہ وضاحت بھی