Friday , December 13 2019

Tag Archives: Vote

ہریانہ کے الیکشن میں جاٹ بمقابلہ غیر جاٹ کا عنصر شامل ہے

نئی دہلی۔ مذکورہ بی جے پی ہوسکتا ہے کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات میں بالا کوٹ فضائیہ حملہ اور جموں اور کشمیر سے ارٹیکل 370کی برخواستگی جیسے مسائل کو اپنا انتخابی ہتھیار بنائے گی مگر جاٹوں کا غیر جاٹوں سے مقابلہ کے عنصر کو کوئی بھی نظر انداز نہیں کرسکتا ہے۔ …

Read More »

بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لئے بابا رام دیو کی تجویز”تیسرے بچہ ہوتے ہیں چھین لیاجائے ووٹ دینے کا اختیار“

بابا رام دیو نے گائے قتل پر پوری طرح امتناع کی بھی مانگ کی اور کہاکہ یہی ایک طریقہ ہے جس سے گائے تسکری او رگائے قتل کے درمیان ہونے والے جھگڑوں کو روکا جاسکتا ہے یوگا رام دیو نے بڑھتی آبادی پرقابو پانے کو لے اس پر بات پر …

Read More »

ووٹنگ کی اہمیت کے بارے میں ہر ہندوستانی کو ضرور پتہ ہونی چاہئیں یہ اہم باتیں

نو سو ملین اہل ووٹروں کے ساتھ 17 واں لوک سبھا الیکشن دنیا کا سب سے بڑا الیکشن ہونے جا رہا ہے اور پھر بھی ہندوستان 100 فیصد ووٹنگ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جبکہ سیاست زیادہ تر لوگوں کے لئے ایک الجھن پیدا کرنے والا شعبہ ہے۔ …

Read More »

فوج کے نام پر ووٹ مانگنے کے بجائے فوج کو ہی کیوں امیدوار نہیں بنادیاجاتا۔ رویش کمار کا ویڈیو

ایک نیوز پورٹل کو دئے گئے اپنے انٹرویو میں ممتا زصحافی رویش کمار نے برہمی کے عالم میں کہاکہ”وزیراعظم نریندر مودی فوج کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں‘ سپریم کورٹ بھی لاچار ہے کیونکہ الیکشن کمیشن ایک خود مختار ادارہ ہونے کے باوجود کاروائی سے قاصر ہے“۔ رویش کمار …

Read More »

شاہ رخ خان نے اپنے خصوصی انداز میں کی ووٹ ڈالنے کی اپیل 

نئی دہلی : بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان نے رائے دہندوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے ایک گانا تیار کیا ہے ۔ جو بہت پسند کیا جارہا ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کئی بالی ووڈ فنکاروں سے اپیل کی تھی کہ وہ رائے دہندوں کو …

Read More »

آسام : ۶۸؍ سالہ کینسر مریض نے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ 

گوہاٹی (آسام) : ایک ۶۸؍ سالہ کینسر کا مریض بصیر علی نے اپنے دستوری حق ووٹ کا استعمال کیا ۔ اس موقع پرعلی کے ساتھ ان کے بچپن کے دوست مکت چودھری بھی ساتھ تھے ۔ مکت نے خبررساں ایجنسی اے این آئی کوبتایا کہ ووٹ کا استعمال کرنے والوں …

Read More »

ووٹ ڈالئے اور پٹرول و ڈیزل پر ڈسکاؤنٹ پائیے ۔ پٹرول ایسوسی ایشن کا اعلان 

حیدرآباد: شہریو ں کیلئے ایک خوشخبری ہے ۔ رائے دہی کے دن ووٹ ڈالنے کے بعد پٹرول پمپس پر ووٹ کا نشان دکھا کر پٹرول و ڈیزل پر ڈسکاؤنٹ پاسکتے ہیں ۔ آل انڈیا پٹرولیم ڈیلرس ایسو سی ایشن صدر اجے بنسل نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا …

Read More »

لوک سبھا الیکشن 2019۔ میرا پہلا ووٹ’’ متنازعہ مقام پر اسپتال تعمیر کیاجائے‘‘۔

ایودھیاسے تعلق رکھنے والے مذکورہ بیس سالہ صحافی اور سرکاری ملازمت کی متلاشی اپنا ووٹ طبقہ واری مساوات اور ملازمت کے مواقعوں پر دے گیں ملک کے دیگر نوجوانوں کی طرح کم کم یادو کے دن کی شروعات ایک کوچنگ سنٹر سے ہوتی ہے ۔ ایودھیامیں رہنے والے مذکورہ بیس …

Read More »

حیدرآباد : شادی کے رقعہ پر مودی کیلئے ووٹ کی اپیل 

حیدرآباد : جیسے جیسے لوک سبھا کے انتخابات قریب آرہے ہیں مودی حکومت کے کارکنوں او رمودی بھکتوں میں ایک طرح کی بے چینی بڑھتی جارہی ہے ۔ اور کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے ہیں جو نریندر مودی کیلئے ووٹ کی اپیل نہ کریں ۔ اسی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT