شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
ملکاجگری میں مسلم ووٹ کی تقسیم کی سازش ، مسلمان چوکس رہیں
کانگریس اور بی آر ایس میں ووٹ تقسیم سے بی جے پی کو راست فائدہحیدرآباد ۔ 10۔ مئی (سیاست نیوز) لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ راست فرقہ پرست طاقتوں اور…
حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں پولنگ کے روز بھاری بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد ۔ 10 ۔ مئی : ( ایجنسیز ) ۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات ( حیدرآباد ) نے تلنگانہ میں پولنگ کے دن بھاری بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ…
لندن کا دورہ کرنے جگن نے سی بی آئی عدالت سے اجازت طلب کی
حیدرآباد ۔ 10۔ مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھراپردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی نے نامپلی سی بی آئی کورٹ میں درخواست داخل کرتے ہوئے افراد خاندان کے ساتھ دورہ…
تلنگانہ حج کمیٹی کے 4 قافلے مدینہ منورہ پہنچ گئے
حیدرآباد ۔ 10۔ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ حج کمیٹی کے 4 قافلے سعودی ایر لائنس کی خصوصی پرواز سے مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ 8 مئی سے عازمین حج کے…
کے سی آر کے خلاف ریمارکس پر ریونت ریڈی کو الیکشن کمیشن کی نوٹس
حیدرآباد ۔ 10۔ مئی (سیاست نیوز) الیکشن کمیشن نے چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق چیف منسٹر کے سی آر کے خلاف اہانت آمیز ریمارکس…
کجریوال کی رہائی
شاید مجھے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپمحفل میں اِس خیال سے پھر آگیا ہوں میںعام آدمی پارٹی کے سربراہ و چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال بالآخر جیل سے رہائی…
بی جے پی ایم پی نونیت کور پر تلنگانہ میں انتخابی مہم کے دوران ایم سی سی کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
وہ شاد نگر میں بی جے پی کی لوک سبھا امیدوار ارونا کے لیے مہم چلا رہی تھیں۔ شاد نگر پولس نے امراوتی کی ایم پی نونیت کور رانا کے…
یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش میں اکبر پور کا نام تبدیل کرنے کا اشارہ دیا۔
کانپور: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کے روز کہا کہ اگر کوئی اپوزیشن پارٹیوں کے بیانات پر غور کرے تو موجودہ انتخابات کے دوران لڑائی…
کیا مودی سو رہے ہیں…؟’: وزیر اعظم کے ‘اڈانی امبانی’ کے تبصرہ پر حیدرآباد میں کھرگے
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو حرف ‘ایم’ سے شروع ہونے والے الفاظ کا جنون ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی تقریروں میں “منگل سوتر، مغل، مٹن، مسلم…
نریندر دابھولکر قتل کیس: 2 مجرم، 3 بری
دابھولکر (67) جو کہ ایک معروف ریشنالسٹ تھے، کو 20 اگست 2013 کو یہاں اومکاریشور پل پر صبح کی سیر کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔…