Wednesday , June 28 2017
Home / Tag Archives: Women

Tag Archives: Women

مافیا سے زندگی کو خطرہ خاتون ائی اے ایس کا ادعا:’میری زندگی خطرے میں‘

بھوپال: ریت کی تسکری کرنے والوں سے زندگی کو خطرہ کی دعوؤں کے بعد پولیس نے خاتون ائی اے ایس عہدیدار کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا جو مدھیہ پردیش کے اوماریہ ضلع میں متعین کی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سونیا مینا جوسال2013بیاچ کی ائی اے ایس افیسر ہیں نے …

Read More »

تبدیلی مذہب کے خدشہ میں بجرنگ دل کے بدمعاشوں نے پانچ خواتین کو ٹرین سے اتاردیا۔

بھوپال:بجرنگ دل کارکنوں نے پانچ عورت بشمول ایک معصوم کو مدھیہ پردیش میں چلتے ٹرین سے اتاردیا۔کیونکہ انہیں شبہ ہوا کہ وہ مذہب تبدیلی کے لئے جارہے ہیں۔ مذکورہ خواتین عیسائی بتائی گئی ہیں اور کہاجارہا ہے کہ وہ جھارکھنڈ سے بھوپال انگریزی سیکھانے والے سنٹرمیں شامل ہونے کے لئے …

Read More »

کویت: ہندوستانی نژاد خاتون کی چاقو سے حملے میں موت‘ شوہر لاپتہ

دبئی:کویت شہر کے مضافات میں ایک ہندوستانی عورت کو بری طرح پیٹ کر اس پر قاتلانہ حملہ کیاگیا جس میں ہلاک ہوگئی اورجش کی نعش اسی کے فلاٹ میں خون میں تیرتی ہوئی پائی گئی۔ عرب ٹائمز کی خبر ہے کہ مذکورہ عورت کی نعش اس کے فلاٹ واقعہ کھیتان …

Read More »

دیکھیں: بحث کے دوران ایک مولانا نے ٹی وی اینکر کو انڈر ویر میں افس آنے کو کہا

نئی دہلی: پرینکا چوپڑا سے لیکر فاطمہ سید شیخ سے دیپکا پدکون‘ پچھلے کچھ ہفتوں سے ان خواتین کو پورا جسم ناڈھانکنے شرمناک تنقیدیں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اور اب فائی ڈیسوزا میریر ناؤ نیوز چیانل کی ایڈیٹر کو کہاگیا ہے کہ وہ اپنے کام کے موقع پر انڈرویر …

Read More »

کام پر تاخیر سے پہنچنے والے روزدار خاتون ملازم پر ساتھی کا لات سے حملہ ۔ویڈیو

رائچور: کرناٹک میں رائچور سندھور سٹی کارپوریشن میں کام کرنے والے ساتھی خاتون ملازم کو اس کے ساتھی نہ ہی بری طرح زدکوب کیا۔ہفتے کے روز پیش آیا یہ واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوا‘ جس میں دیکھا یا گیا ہے کہ شرانپا نسرین کے ساتھ مبینہ …

Read More »

خاتون پر حملہ: برطانیہ میں نفرت پر مبنی جرم میں حجاب پھاڑ دیاگیا

لندن:اسلامسٹ کی جانب دو دہشت گرد حملوں جس میں 30لوگوں کے مرنے کا دعوی کیاجارہا ہے کہ پیش نظر برطانیہ میں نفرت پر مبنی جرم کے واقعات میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر سے زمین پر دھکیل کر اس کاحجاب پھاڑ دیاگیا ۔ مذکورہ واقعہ فین گیٹ پیٹر بوراو …

Read More »

دلت لڑکے سے شادی کرنے کی وجہہ سے ایک حاملہ مسلم عورت کو گھر والوں نے قتل کردیا

بیجاپور( کرناٹک):کرناٹک کے ضلع بیجاپور کے مضافات میں دلت لڑکے سے شادی کرنے والی ایک مسلم حاملہ عور ت کو اس کے گھر والوں نے ہی قتل کردیا۔ بانو بیگم اور سیابانا شرانپا کوننور دنوں بیجاپورکے ساکن ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے مگر دونوں نے اس …

Read More »

پولیس کی گاڑی نے گائے کو بچانے کی چکر میں عورت کو ماردیا

بلرام پور( اترپردیش):پولیس نے کہاکہ گائے کو بچانے کی کوشش میں ایک پولیس جیپ ڈرائیور کی ٹکر سے خاتون موقع پر ہی فوت ہوگئی جبکہ مذکورہ خاتون کے گرانڈ چلڈرن بری طرح زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ علاقے کے ہاریہ ٹاؤن شپ میں پیش آیا جب اوشا دیوی جس کی عمر60سال …

Read More »

یواے ای میں ملازمت کی جگہ سے 11ملین درہم کی چوری کرنے والی خاتون گرفتار‘ منگیتر پر کیا خرچ

ابوظہبی: سرکاری ادارے میں محکمہ اکاونٹ کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی 33سالہ خاتون کو اپنی ہی کمپنی سے 11ملین درہم کی چوری کے سبب گرفتار کرلیاگیا ہے۔ مذکورہ عورت نے چوری کی یہ رقم اپنے سے سات سال چھوٹے شخص پر خرچ کی جس نے اس …

Read More »

مینچسٹر میں مسلم مرد اور یہودی خاتون نے ایک ساتھ دعاکی

مینچسٹر: ایک مسلم شخص اور عمررسید ہ یہودی عورت نے ایک ساتھ مینچسٹر دھماکے مہلوکین کی یاد میں البرٹ اسکوئر پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔رانی رشل بلیک اور صادق پٹیل البرٹ اسکوئیر پر نصب پھولوں کے گلدستوں کے قریب میں کھڑے ہوکردعا کررہے تھے۔ ون انڈیا نیوز کے مطابق پیر …

Read More »

واچ: ایک شیرخوار بچے کی ماں کا دودھ پینے کی تڑپ آپ کو رلادیگی

بھوپال: چہارشنبہ کی صبح ریلوے ٹریک کے قریب میں ایک جوان عورت کی نعش پڑی ہوئی تھی۔ جو تصوئیر پوسٹ کی گئی ہے اس میں ایک سال کا شیرخوار بچہ اپنی متوفی ماں کی چھاتی سے دودھ پینے کی کوشش کرتادیکھائے دے رہا ہے ‘ مذکورہ تصوئیر سوشیل میڈیا پر …

Read More »

ناگوار ٹوئٹس کے بعد گلوکار ابھجیت بھٹاچاریہ کا ٹوئٹر اکاونٹ بند

ممبئی:ٹوئٹر نے آج گلوکار ابھجیت بھٹاچاریہ کے اکاونٹ کو بند کردیاکیونکہ انہوں نے ’ناگوار‘ ٹوئٹس پوسٹ کئے تھے جو خاص طور پر خواتین کے خلاف بھی تھے۔مائیکرو بلاگنگ سائیڈ کے یہ اقدام سوشیل میڈیا صارفین کی جانب سے 58سال گلوکار کے خلاف برہمی کے بعد سامنے آیاکیونکہ مذکورہ گلوکار نے …

Read More »

پریش راؤل کو چاہئے کہ وہ پتھر بازی میں خواتین کو نا گھسیٹیں: شائنہ این سی

بنگلور/ممبئی:بالی ووڈ اداکار پریش راؤل کے ٹوئٹ پر ردعمل پیش کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) لیڈر شائنہ این سی نے منگل کے روز کہاکہ کسی بھی عورت کو اس تنازع میں گھسیٹنے کی کوشش ان کے نظریات کے خلاف ہے اور اس کے متعلق دوبارہ سونچنے …

Read More »

عدم انصاف کی صورت میں ہندو مذہب اختیار کرنے مسلم عورت کی دھمکی

اتراکھنڈ۔ طلاق ثلاثہ کا ایک اور کیس سرخیوں میں ہے جہاں پر متاثرہ ادھم سنگھ سے ہے جو اس بات کی دھمکی دے رہی ہے کہ اگر اس کے ساتھ اتراکھنڈ میں انصاف نہیں ہوگا تو وہ یاتو خودکشی کرلے گی یاپھر ہندو مذہب اختیار کرنے کو ترجیح دیگی۔۔ اس …

Read More »

شادی کے پانچ روز کے اندر شادی شدہ عورت کا سرقلم کردیا گیا۔ شوہر گرفتار

’’ بگھوان گنیش کی مورتی اور اوم کے نشان پر مشتمل کاندھے کے ٹاٹو سے شناخت‘‘ ممبئی:شادی کے پانچ روز کے اندرایک عورت مردہ پائے گی اور جنگل کے مختلف حصوں سے اس کی نعش کے تکڑے اکٹھا کئے گئے۔ مذکورہ عورت کا سر ایک روز قبل ناسک کے شاہ …

Read More »

ہندوستانی سرحد پر پاکستان کی طرف سے’ داخل اندازی ‘ کرنے والی ایک خاتون کو بی ایس ایف نے گولی مارکر ہلاک کردیا

گروداس پور: بارڈر سکیورٹی فورسس ( بی ایس ایف) نے آج گروداس پور سکیٹر میں پاکستان کی جانب سے ہندوستانی سرحد میں داخل اندازی کی کوشش کرنے والے ایک معمر خاتون کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ بی یس ایف عہدیداروں کے مطابق بھیرال بارڈر آؤٹ پوسٹ کے قریب صبح3بجے …

Read More »

حیدرآباد۔ پرائمری ہلت سنٹر میں ڈاکٹر ندارد‘ اٹو میں بچے کا جنم

حیدرآباد۔ اتوار کے روز ضلع نلگنڈہ کے ایک پرائمری ہلت سنٹر سے واپس لوٹنے والے ایک خاتون نے اٹو میں ہی بچے کو جنم دیا۔ دکن کرانیکل میں شائع خبر کے مطابق 30سال کی انا پورنا کو دوپہر کے وقت جب پیٹ میں درد شروع ہوا تب وہ نلگنڈہ کے …

Read More »

حجاب پہننے کی وجہہ سے ایک مسلم خاتون کو بینک سے دھکے مار کر نکال دیاگیا

واشنگٹن:جمعہ کے روز جمیلہ محمد اپنے گاڑی کی رقم ادا کرنے کے لئے ساونڈکریڈیٹ یونین بینک پہنچی۔ جمعہ کی وجہہ سے انہیں وہ سوئیٹر پہنا تھا جس کی ٹوپی سے ان کا سربھی ڈھنکا ہوا تھا۔ جب وہ بینک میں داخل ہوکر کیشر کے پاس پہنچی تو ان سے سوئٹر …

Read More »

شادی سے انکار کی وجہہ سے ایک عورت کو گولی مار کر ہلاک کردیاگیا۔

نئی دہلی:جنوبی دہلی کے کھرکی ایکسٹینش کی ساکن ایک عورت کومبینہ طور پر شادی سے انکار کی وجہہ سے گولی مارکر ہلاک کردیاگیا ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج سے اسبات کا انکشاف ہوا ہے کہ منوج نامی شخص اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ متوفی کے مکان پر پہنچتا ہے۔ قاتلانہ …

Read More »

فلم’ڈر‘ سے متاثر شخص نے اپنی یکطرفہ محبت کے شوہر کو قتل کرنے کی سازش رچی

نئی دہلی: پولیس نے مبینہ طور پر اپنی یکطرفہ محبت کے شوہر کو مارنے کی سازش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ‘ گرفتاری کے بعد مذکورہ شخص نے کہاکہ وہ شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈر‘‘ سے متاثر ہے۔ جب وویک کمار اگروال (37)کو اس بات کا پتہ چلاکہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT