گورنر سوندرا راجن سے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کی راج بھون میں ملاقات
کامن رکروٹمنٹ بورڈ پر حکومت کے موقف کی وضاحت، گورنر نے تقررات میں شفافیت کا مشورہ دیاحیدرآباد ۔10 ۔ نومبر (سیاست نیوز) یونیورسٹیز میں تقررات کیلئے مشترکہ رکروٹمنٹ بورڈ کے
کامن رکروٹمنٹ بورڈ پر حکومت کے موقف کی وضاحت، گورنر نے تقررات میں شفافیت کا مشورہ دیاحیدرآباد ۔10 ۔ نومبر (سیاست نیوز) یونیورسٹیز میں تقررات کیلئے مشترکہ رکروٹمنٹ بورڈ کے
چندرا بابو نائیڈو کا جلوس ، کاسانی گیانیشور تلنگانہ میں نئے صدرحیدرآباد ۔10 ۔ نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں تلگو دیشم پارٹی کے احیاء پر قومی صدر این چندرا بابو
حیدرآباد۔10۔نومبر(سیاست نیوز)گچی باؤلی میں تعمیر نئے امریکی قونصل خانہ میں آئندہ برس اوائل سے خدمات کا آغاز کردیا جائیگا ۔ قونصل خانہ عہدیداروں کے مطابق جاریہ سال کے اواخر میں
حیدرآباد ۔10 ۔ نومبر (سیاست نیوز) الیکشن کمیشن نے محبوب نگر ، رنگا ریڈی اور حیدرآباد پر مشتمل ٹیچرس زمرہ کی ایم ایل سی نشست کی ووٹر لسٹ کی تیاری
صدر نشین اقلیتی مالیاتی کارپوریشن امتیاز اسحق کا دورہ ٹولی چوکی اور مصری گنج سنٹرسحیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : صدر نشین تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن
غیر بی جے پی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کی سازش، ڈاکٹر سوندرا راجن نے لکشمن ریکھا کی خلاف ورزی کیحیدرآباد ۔10 ۔ نومبر (سیاست نیوز) وزیراعظم نریندر مودی کے
آندھراپردیش حکومت کے فیصلہ کو سپریم کورٹ نے مسترد کردیاحیدرآباد ۔10 ۔ نومبر (سیاست نیوز) سپریم کورٹ نے آندھراپردیش حکومت کے خانگی میڈیکل کالجس کی فیس میں اضافہ کے فیصلہ
حیدرآباد۔/10نومبر، ( سیاست نیوز) دہلی شراب کیس ای ڈی نے شدت پیدا کردی ہے۔ ای ڈی کی کارروائی سے ریاست کے سیاسی قائدین میں سنسنی پیدا ہوگئی ہے۔ کیس میں
حیدرآباد/10 نومبر، ( سیاست نیوز) کالوجی نارائن ہیلت یونیورسٹی نے خانگی میڈیکل کالجس مینجمنٹ کوٹہ کے تحت ایم بی بی ایس ‘ بی ڈی ایس میں داخلوں کا اعلامیہ جاری
حیدرآباد 10 نومبر(یواین آئی) تلنگانہ میں کئی مقامات پر سردی کی لہر میں اضافہ ہواہے ۔نومبر کے پہلے ہفتہ میں سردی کی لہر میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے ۔ کریم
حیدرآباد۔ 10 نومبر(یواین آئی) آندھراپردیش تروپتی میں دسویں جماعت کے پانچ طلبہ لاپتہ ہوگئے ہیں۔یہ واقعہ نہرو نگر میں پیش آیا جس سے والدین میں تشویش کی لہردوڑگئی۔ان میں تین
حیدرآباد 10 نومبر(یواین آئی) تلنگانہ راما گنڈم فرٹیلائزر پلانٹ میں کھاد کی پیداوار ایک بار پھر رک گئی ہے ۔ پائپ لائن سے امونیا گیس کے اخراج کے باعث حکام
سی بی ائی او را ی ڈی کی جانب سے حیدرآباد میں مختلف مقامات کے بشمول ایک میڈیاہاوز پر دھاوؤں کے مختلف ادوار کے بعد راؤ کی گرفتاری عمل میں
… ( راج بھون اور پرگتی بھون کے درمیان کشیدگی) …میرے فون کی ٹیاپنگ کا شبہ، پروٹوکول کی خلاف ورزیاں، بلز کوجائزہ لینے کے بعد منظور ی دوں گی، یونیورسٹیز
ایئرپورٹ، ریلویز، آر ٹی سی، آبپاشی پراجکٹس، صنعتوں کا قیام، ریڈیو اسٹیشن، طبی سہولتیں ناقابل فراموش حیدرآباد۔ 9 نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کونسل آف ہسٹوریکل ریسرچ نے حضور نظام نواب
جیل سے رہائی، اشتعال انگیز بیانات اور سوشیل میڈیا پوسٹنگ پر پابندی حیدرآباد۔/9نومبر، ( سیاست نیوز) بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو آج تلنگانہ ہائی کورٹ سے راحت
نیویارک ۔ 9 نومبر (پریس نوٹ) ہندوستانی نژاد امریکی ارونا ملر امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں میری لینڈ کی لیفٹننٹ گورنر منتخب ہوئی ہیں۔ منگل کو ہوئے انتخابات میں
10 فیصد تحفظات کا معاملہ جوں کا توں برقرار ، دیگر طبقات کو تحفظات فراہمی میں عجلت پسندیمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔9۔نومبر۔حکومت تلنگانہ کو مسلمانوں کے مسائل کے حل یا انہیں حاصل
کمیونسٹ جماعتوں کی تائید سے ٹی آر ایس کی کامیابی، کانگریس کو کمزور کرنے کی سازش کا الزامحیدرآباد۔/9 نومبر، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی نے کہا کہ
ٹاملناڈو کی برسر اقتدار ڈی ایم کے کا فیصلہ، عدالت کے اختلافی فیصلہ پر چیف منسٹر اسٹالن کا کُل جماعتی اجلاسحیدرآباد۔/9 نومبر، ( سیاست نیوز) معاشی طور پر پسماندہ طبقات