تلنگانہ میں ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی انتخابات کی تیاریاں، مئی میں پولنگ کا اعلان
حیدرآباد ۔ 18 اپریل (سیاست نیوز) ریاست میں ضلع پرجاپریشد (ZPTC) اور منڈل پرجا پریشد (MPTC) کے انتخابات کیلئے تیاریاں تیز ہوگئی ہیں اور امکان ہیکہ یہ انتخابات آئندہ ماہ