شہر کی خبریں

عثمانیہ ہاسپٹل کے کنٹریکٹ ملازمین کادھرنا

حیدرآباد۔ چار ماہ کی تنخواہیں فوری ادا کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے شہر حیدرآباد کے مشہور عثمانیہ ہاسپٹل کے کنٹریکٹ آوٹ سورسنگ ملازمین نے ہاسپٹل کے احاطہ میں بدھ کو دھرنا