خاندانی حکمرانی سے تلنگانہ کو نجات دلانے عوام سے نریندر مودی کی اپیل
صرف ایک خاندان خوشحال، تلنگانہ میں بی جے پی کا اقتدار یقینی، توہم پرستی سے حکومت کو بچانا ممکن نہیں، بی جے پی کارکنوں سے وزیراعظم کا خطابحیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست
صرف ایک خاندان خوشحال، تلنگانہ میں بی جے پی کا اقتدار یقینی، توہم پرستی سے حکومت کو بچانا ممکن نہیں، بی جے پی کارکنوں سے وزیراعظم کا خطابحیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست
کوئی طاقت روک نہیں پائے گی، تقریر نہیں عوام کی بھلائی چاہئے ، چیف منسٹر کی بنگلور میں دیوے گوڑا اور کمارا سوامی سے ملاقاتحیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر
حیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست نیوز) ملک میں فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے مساجد کو نشانہ بنانے کی مہم کا اثر آگرہ کے تاریخی تاج محل میں دیکھا گیا۔ تاج محل
قائدین کی گرفتاریاں ، ڈاکٹر نارائنا و وینکٹ ریڈی گھروں پر محروسحیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست نیوز) وزیراعظم نریندر مودی کی آمد کے موقع پر سی پی آئی نے احتجاج منظم کیا
ڈاؤس میں کے ٹی آر سے کمپنی نمائندوں کی ملاقات،جی ایم ایم نے 10 ملین ڈالر کا معاہدہ کیاحیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست نیوز) وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ کو
مغربی بنگال اردو اکیڈیمی کے جشن جام جہاں نما کی راست نشریاتحیدرآباد 26 مئی (سیاست نیوز) اردو صحافت کے 200 سال کی تکمیل پر اردو اکیڈیمی مغربی بنگال کی جانب
حیدرآباد۔26۔مئی (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآبا دمیں سہ پہر کے بعد اچانک موسم تبدیل ہوگیا اور بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جبکہ کئی
حیدرآباد۔/26 مئی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حج کمیٹی سے حج کی سعادت کیلئے روانہ ہونے والوں کے سفری اخراجات فی کس 4 لاکھ 6197 روپئے طئے کئے گئے ہیں۔ حج
حیدرآباد۔26۔مئی (سیاست نیوز) شہر میں غیر مجاز تعمیرات کی شکایات ملنے پر کاروائی کے بجائے ذمہ دار عہدیدار ان تعمیرات میں ملوث افراد کو نوٹس جاری کرکے عدالت سے راحت
کڑپہ۔26 مئی (یو این آئی) انامایا ضلع کے مدنا پلی منڈل میں جمعرات کو ایک کار پل سے ٹکرانے کے بعد ٹینک میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار
حیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست نیوز) وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ حیدرآباد کے موقع پر بارش کے نتیجہ میں سڑک سے سفر کرنا پڑا۔ گچی باولی علاقہ میں موسلادھار بارش کے سبب
حیدرآباد26 مئی (سیاست نیوز) روزنامہ سیاست و leonine کنسلٹنگ سرویسز نے نظام کالج کے اشتراک سے 30 مئی کو جاب فیر کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ میگا
حیدرآباد۔ 26مئی(یواین آئی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں تلنگانہ کے کئی مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ نے اپنی رپورٹ میں
حیدرآباد۔ 26مئی(یواین آئی) ریاستی وزرا سرینواس یادو اور ہریش راؤ نے 50 بستروں والے سرکاری ہاسپٹل کا معائنہ کیا۔ وزیرصحت ہریش راؤ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا
حیدرآباد ۔26مئی(یواین آئی) ماں کی موت کے باوجود دو طلبا نے دسویں جماعت کا امتحان تحریر کیا۔یہ علحدہ واقعات کریم نگر میں پیش آئے۔ کریم نگر چیگورو مامڈی منڈل کے
ترقی میں ہندوستان کا کوئی ثانی نہیں، کورونا وباء میں ملک کی صلاحیت کا دنیا کو علم ہوا، انڈین اسکول آف بزنس کے کانووکیشن سے خطابحیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست نیوز) وزیراعظم
مہاراشٹرا ، کرناٹک اور اترپردیش میں زائد پیداوار، مرکز نے 100 لاکھ میٹرک ٹن کی حد مقرر کردیحیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست نیوز) ہندوستان دنیا میں شکر برآمد کرنے والا دوسرا بڑا
کار اور دیگر گاڑیوں کی اعظم ترین رفتار کا تعین ، عصری آلات کے ذریعہ گاڑیوں پر نظرحیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست نیوز) حکومت نے گریٹر حیدرآباد کے حدود میں مختلف گاڑیوں
عثمان نگر اور دیگر کالونیوں کو بارش سے خطرہ ، نالے کی تعمیر کے کام کی سست رفتاریحیدرآباد۔26۔ مئی (سیاست نیوز) مانسون کی آمد کو محض چند دن باقی ہیں
چیف منسٹر کے سی آر سے چیرمین وقف بورڈ مسیح اللہ خاں کی ملاقات ، تبرکات کی پیشکشیحیدرآباد۔26۔مئی (سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ جناب محمد مسیح اللہ خان