شہر کی خبریں

حنیف چاچا کی مفت ایمبولنس سرویس

حیدرآباد ۔10مارچ ( سیاست نیوز) خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار عمر رسیدہ شخص محمد حنیف 84 سال کی عمر میں بھی ضرورت مند لوگوں کے کام آتے ہیں ۔