سیاست ٹی وی پر آج حیدرآبادی ستارے میں ممتاز مزاحیہ فنکار دولت رام کا انٹرویو ٹیلی کاسٹ
حیدرآباد 31 اگسٹ (سیاست نیوز) سیاست ٹی وی سے ٹیلی کاسٹ ہونے والا پروگرام ’’حیدرآبادی ستارے‘‘ ممتاز فلمسٹارس اور نامور آرٹسٹوں کے انٹرویوز کے باعث اِن دنوں کافی مقبول ہے۔