شہر کی خبریں

چیف منسٹر ریونت ریڈی ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے.

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے وقار آباد اور نارائن پیٹ میں ترقیاتی کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

ایجوکیشن ہب اور اقامتی اسکولوں کی زیر تعمیر عمارتوں کا معائنہ، معیاری تعمیرات مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایتحیدرآباد۔4۔ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج سے اپنے