شہر کی خبریں

نریندر مودی عوامی تقریر کے دوران ہاتھ بلند کرتے ہوئے.

ملک بھر میں GenZ سے راست رابطہ کی منصوبہ بندی

آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوت کا 6 اگست کو ممبئی میں طلباء سے خطابحیدرآباد۔4۔اگسٹ۔(سیاست نیوز) جنتر منتر پر ہوئے احتجاج نے ہندوتوا تنظیموں اور قائدین میں ہلچل پیدا کردی