ہلدوانی: لوگوں میں نوٹوں کے بنڈل بانٹ رہے حیدرآبادی نوجوان کا ویڈیو وائرل ، پولیس کی نوجوان سے پوچھ تاچھ
نئی دہلی: 21 ۔ فروری ۔ (ایجنسیز) ہلدوانی تشدد کے بعد ونبھول پورہ میں لوگوں میں نوٹوں کے بنڈل بانٹتے ہوئے ایک نوجوان کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے