شہر کی خبریں

عوامی حکمرانی پروگرام پر وزرا کا جائزہ اجلاس

حیدرآباد۔26دسمبر(یواین آئی) ریاستی وزرا کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی،ٹی ناگیشورراو اور پی سرینواس ریڈی نے چھ ضمانتوں پر موثر عمل کی ہدایت دی۔ان ضمانتوں پر عمل کیلئے اس ماہ کی 28تاریخ