اداریہ

تیسرا محاذ یا اصل محاذ

جنتادل یو کے صدر و چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے کہا ہے کہ آئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل کوئی تیسرا محاذ تشکیل نہیں دیا جائیگا بلکہ جو کوئی محاذ

بی جے پی پر عآپ کے پھر الزامات

ہے تری عطا تو کمی ہے کیا مجھے اس جہاں خراب میںترے رحم کی ترے فضل کی ہے جھلک بھی ترے عتاب میں ملک کی دو ریاستوں اور دارالحکومت دہلی

یکساں سیول کوڈ بل

راجستھان سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رکن راجیہ سبھا کروڑی لال مینا نے ایوان میں یکساں سیول کوڈ بل 2020 پیش کیا ۔ یہ در اصل خانگی

گجرات میں بی جے پی کی جیت

مجھے ملال ہے اپنی فلک نشینی پریہی عروج کی حد پھر زوال سامنے ہے گجرات اور ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ گجرات میں بی

دہلی میںعآپ کی کامیابی

دہلی میونسپل کارپوریشن کے نتائج آچکے ہیں۔ اروند کجریوال کی عام آدمی پارٹی نے نریندر مودی اور امیت شاہ کی قیادت والی بی جے پی کو شکست دیتے ہوئے اسے

ایگزٹ پولس کی پیش قیاسیاں

کاغذ کے پھول وقت کے ہاتھوں میں رہ گئےخوشبو تو اپنے ساتھ اڑا لے گئی ہوا ملک کی دو ریاستوں گجرات اور ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات اور دہلی میونسپل

بلڈوزر کارروائی ‘ تماشہ بنادیا

بازیچۂ اطفال ہے دُنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشہ مرے آگے ہندوستان میں انصاف رسانی میں تاخیر عام بات ہے ۔ لاکھوں مقدمات ایسے ہیںجن میںمظلومین اور انصاف

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس

عذابِ دانش حاضر سے باخبر ہوں میںکہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثلِ خلیل ملک کی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 7 ڈسمبر سے شروع ہونے والا ہے ۔

انتخابی مہم میںفرقہ واریت

مانگا کریں گے اب تو دُعا ہجریار کیآخر کو دِشمنی ہے دعا کو اثر کے ساتھ ہندوستان بھر میں اور ملک کی تقریبا تمام ریاستوں میں جب کبھی انتخابات ہوتے

پروپگنڈہ فلم پر ہنگامہ

لگائے مُہر بیٹھے ہیں سبھی اپنی زبانوں پرمگر سچائی کہنے پر کوئی مائل نہیں ہوتا مختلف شعبہ جات میں ہندوستان کی دنیا بھر میں اپنی ایک انفرادی پہچان ہے ۔

گجرات ‘ آج پہلے مرحلہ کی پولنگ

آئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل انتہائی اہمیت کے حامل گجرات اسمبلی انتخابات میں آج پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم انتہائی شدت کے

تلنگانہ میں اقلیتی مسائل

اور ہونگے جن کو ہوگا چاک دامانی پہ نازہم جنوں میں چاک داماں کو رفو کرتے رہے ملک کی سب سے نئی ریاست تلنگانہ کے قیام کیلئے جب جدوجہد کی

گجرات انتخابی مہم کا آج اختتام

تہذیب ہم نے اپنے بزرگوں کی چھوڑ دیپھر یہ ہوا کہ شرم حیا لے گئی ہوا وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی آبائی ریاست گجرات میں

بجٹ تیاریاں اور تجاویز

مرکزی حکومت نے اپنے آئندہ بجٹ کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے ۔ مختلف شعبہ جات سے تجاویز طلب کرتے ہوئے ان پر غور وخوض کا عمل بھی شروع ہونے

تلنگانہ میں مسلم تحفظات کا مسئلہ

کس لئے مذہب کے جھگڑوں میں سدا اُلجھتے رہیںسیکھ جائیں یہ اگر سب بھائی چارہ کا چلن ہماری ریاست تلنگانہ میں مسلم تحفظات کا مسئلہ لیت و لعل کا شکار

گجرات فسادات اور وزیر داخلہ کا بیان

بس چکی ہے میرے احساس میں کچھ ایسی مہکمیرا ہونا تیرے ہونے کا پتہ دیتا ہے ریاست گجرات میںدو دہے قبل جو فسادات ہوئے اسے ہندوستان کی تاریخ کے بد

گہلوٹ ۔ پائلٹ ‘تو تو ۔ میں میں

دل بھی چپ ہے لب بھی چپ ہے دونوں کی انا بھی حائل ہےراہ سخن کو اب تو فضا بھی خواب سہانا جانے ہے کانگریس پارٹی کیلئے داخلی صورتحال ایسا

راہول گاندھی کا صدام حسین سے تقابل

بی جے پی قائدین کی جانب سے بے لگام تبصرے عام بات ہیں۔ پارٹی کے چھوٹے اور بڑے اور سینئر قائدین کی جانب سے انتہائی بیہودہ ریمارکس کرتے ہوئے سرخیاںبٹورنے

بھارت جوڑو یاترا پھر نشانہ پر

مہک کر غنچہ یہ دیتا ہے آوازکہ گلشن اب بدلتا جارہا ہے کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا سے کم از کم کانگریس کارکنوں اور قائدین میںجوش و