ہندوستان

سمستی پور میںکنٹراکٹر کا اغوا

سمستی پور۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں سمستی پور ضلع کے نگر تھانہ علاقہ کے پی این ٹی کالونی کے نزدیک بدمعاشوں نے آج ایک کنٹراکٹر کواغوا کرلیا۔