ہندوستان

چندریان۔3: وکرم لینڈر سے 100 میٹر کی دوری پر

رووَر پرگیان کا عنقریب ’سلیپ موڈ‘ کے عمل کا آغاز نئی دہلی:اِسرو کے چیف ایس سومناتھ نے ہفتہ کے روز چندریان۔3 سے متعلق انتہائی اہم جانکاری دی۔ انھوں نے بتایا