اُمہات المؤمنین (ازواج مطہرات) اُم المومنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ بنت خویلد رضی اللہ تعالیٰ عنہا
…گزشتہ سے پیوستہ … شادی کے تیسرے دن سیدالمرسلین سیدناابوطالب اور دوسرے اعمام اور نوجوانان بنی ہاشم کے حلقہ میں شہزادیٔ عرب اور ام المومنین خدیجہ الکبریٰ کے قصر نور