مذہبی صفحہ

محمد مصطفیٰ ﷺسے بہتر کوئی نہیں

عَنْ عَائِشَةَ رضي ﷲ عنها عَنْ رَسُوْلِ ﷲِ صلي اللہ عليه وآله وسلم عَنْ جِبْرِيْلَ عليه السلام قَالَ : قَلَّبْتُ مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَهَا فَلَمْ أَجِدْ رَجُلًا أَفْضَلَ مِنْ مُحَمَّدٍ صلي

والدین کے حقوق : اولاد کے فرائض

شیخ احمد حسیناللہ تعالیٰ تبارک وتعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:اور آپ کا رب حکم دے چکا ہے کہ تم اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کی عبادت نہ

اتحاد باللہ حقیقت کی اصل ہے

ابوزہیر سید زبیر ہاشمی نظامیروحانی طریقہ علاج کی بنیاد اعتقاد کی نشو نما کی پختگی پر رکھی گئی ہے، کیونکہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ فرد کا کردار (کسی عمل

’’بعد از رمضان … ؟؟؟‘‘

ڈاکٹر قمر حسین انصاریماہِ رمضان المبارک آیا بھی اور چلا بھی گیا ۔ ہمارے جسموں کو اور دلوں کو پاکیزہ کرکے ، ہمیں ایک مہینہ عملی مشق اورتربیت دے کر

سود کا لینا ، دینا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میںکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ ضروریات زندگی کے لئے سود سے رقم لینا کوئی حرج نہیں۔ کیا سود دینے اور لینے

معجزات نبوی ﷺ

عَنْ جَابِرٍ رضي الله عنه أَنَّ أَبَاهُ تُوُفِّيَ وَعَلَيْهِ دَيْنٌ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صلي الله عليه وآله وسلم فَقُلْتُ : إِنَّ أَبِي تَرَکَ عَلَيْهِ دَيْنًا، وَلَيْسَ عِنْدِي إِلَّا مَا يُخْرِجُ نَخْلُهٗ،

کلامِ نبوی کی بلاغت و جامعیت

نبی اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم کی فصاحت و بلاغت اور آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم کا اسلوب بیان ، فیضان الٰہی اور وحی

سیدُ الشهداء حضرتِ سیدنا امیر حمزہ ؓ

مرسلہ : مولانا محمد علی شاہسَر زمینِ عرب پر غزوہ اُحد کو رُونما ہوئے ۴۶سال کا عرصہ گزر چُکا تھا کہ حضرتِ سیّدنا امیر معاویہ ؓکے دورِ حکومت میں میدانِ اُحُد

غزوہ ٔاُحد اور صحابہ کرام ؓکی جاں نثاری

حافظ فیض رسول قادری(گزشتہ سے پیوستہ) حضرت سعد رضی اللہ عنہ اپنے ہاتھوں سے کافروں کے تیر روکتے ہیں اور کسی تیر سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔دراصل آقا علیہ السلام

مرشد سلطان الہند حضرت خواجہ عثمان ہارونیؒ

شیخ عبداللہآپ ؒ کا اسم گرامی ’’عثمان ‘‘کنیت ’’ابوالنور‘‘لقب’’ شیخ الاسلام‘‘ ہے ۔ آپؒ کاسلسلہ نسب گیارہویں پشت میں سیدنا مولا علی شیر خداکرم اﷲ تعالیٰ وجہہ الکریم تک پہنچتا ہے۔

اور اگر کشادہ کردیتا اﷲ تعالیٰ رزق کو اپنے ( تمام ) بندوں کے لیے تو وہ سرکشی کرنے لگتے زمین میں ، لیکن وہ اُتارتا ہے ایک اندازے سے جتنا چاہتا ہے ۔ بے شک وہ اپنے بندوں(کے احوال) سے خوب آگاہ ہے ، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔

(سورۃ الشوریٰ ۔ ۲۷)یعنی اگر اﷲ تعالیٰ ہر ایک کو بکثرت دولت و ثروت دے دے تو وہ سرکشی اور نافرمانی کو اپنا شعار بنالیں ، فسق و فجور کا

اپنا دل اللہ تعالیٰ کے سپرد کردینا اسلام ہے

عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حِيْدَةَ البھزی رضي اللہ عنه أَنَّهٗ قَالَ : يَارَسُوْلَ ﷲِ! وَالَّذِي بَعَثَکَ بِالْحَقِّ! مَا أَتَيْتُکَ حَتّٰي حَلَفْتُ عَدَدَ أَصَابِعِي هٰذِهٖ أَنْ لَا آتِيْکَ فَمَا الَّذِي بَعَثَکَ بِهٖ؟

ستہ شوال میں فرض روزہ کی قضاء

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ رمضان شریف میں اگر زید کی طبیعت اچانک بگڑ جائے اور اس کی وجہ سے ایک یا کچھ روزے

ماہ شوال المکرم اور ہمارا معاشرہ

اﷲ تبارک و تعالیٰ کا بڑا احسان ہے کہ اس نے ہم سب کو ماہِ رمضان المبارک عطافرما یا پھر اﷲ رب العزت نے ہمیں عیدالفطر کی خوشیاں عطا کیا

’’آئیں مسجدیں آباد کریں ‘‘

ڈاکٹر قمر حسین انصاریروئے زمین کا سب سے بہتر حصہ وہ ہے جس پر مسجد تعمیر کی جائے ۔ اﷲ سے پیار رکھنے والوں کی پہچان یہ ہے کہ وہ