سیاسیات

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022: 40 فیصد خواتین کو امیدوار بنائے گی کانگریس, پرینکا گاندھی نے کیا وعدہ

لکھنؤ: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اعلان کیا ہے کہ کانگریس  پارٹی اترپردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 40 فیصدی خواتین کو ٹکٹ دے گی۔ پرینکا واڈرا نے منگل کو