دنیا

مشرقی ترکی میں زلزلے کے جھٹکے

انقرہ، 26 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے مشرقی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 تھی ۔ ای ایم ایس