دنیا

یوکرین میں خسرہ سے 14 افراد فوت

کیف، 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) یوکرین میں گزشتہ تین ماہ میں خسرہ کی وباء سے 14 افراد کی موت ہو گئی اور اس سے32,000افراد متاثر ہوئے ہیں۔ یوکرین

گاڑی اُلٹ جانے سے 4ہلاک

کارپس کرسٹی ۔ 26 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) ایک اسپورٹس گاڑی جس میںچار افراد اسوقت ہلاک ہوگئے جب انتہائی تیزر فتار گاڑی کنٹرول سے باہر ہوگئی اور دو تین