younus

لبنان: مظاہرین نے بیکریوں پردھاوا بول دیا

بیروت: لبنان میں خوراک کا بحران سنگین ہونے کے بعد مشتعل مظاہرین نے بیکریوں اورپیسٹریوں کی دکانوں پردھاوا بول دیا۔عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں معاشی بحران سنگین ہوگیا ہے۔