انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا
رام کے بعد کرشن بھومی تحریک… عدلیہ سے مایوسیمساجد کے خلاف نفرت کا طوفان … جدوجہد اور مزاحمت واحد حل رشیدالدینرام جنم بھومی تحریک اور اس کے تباہ کن اثرات
رام کے بعد کرشن بھومی تحریک… عدلیہ سے مایوسیمساجد کے خلاف نفرت کا طوفان … جدوجہد اور مزاحمت واحد حل رشیدالدینرام جنم بھومی تحریک اور اس کے تباہ کن اثرات
پی چدمبرم میں شاید ہی یقین کرسکتا ہوں کہ 31 سال گذر چکے ہیں جب پہلی مرتبہ ملک کی معاشی پالیسی میں تبدیلی کا بگل بجایا گیا تھا۔ یکم جولائی
رام پنیانی میڈیا میں آج کل گیان واپی مسجد کے بارے میں بہت زیادہ چرچے ہیں، شور شرابہ ہے۔ سردست راکھی سنگھ اور دیگر نے ایک عرضی داخل کرتے ہوئے
ظفر آغاپھر وہی مندر مسجد قضیہ، پھر وہی ہندو مسلم تکرار، کیونکہ راقم الحروف نے سن 1986 میں بابری مسجد کا تالا کھولنے کے بعد سے سن 1992 میں بابری
محمد مبشر الدین خرمبابری مسجد کے فیصلہ کے بعد ملک میں جس طرح کے حالات پیدا ہورہے ہیں ان میں مایوسی پیدا ہونا فطری ہے لیکن حوصلہ کو جواں رکھتے
سید جلیل ازہرسارے رشتے پیدا ہونے کے بعد بنتے ہیں، کائنات میں اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ہے جو ہمارے پیدا ہونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا
محمد عثمان شہید ،ایڈوکیٹگلستانِ ہند میں مختلف اقوام نے اپنی اپنی تہذیب کے شجر لگائے ، کچھ سوکھ گئے اور کچھ باقی ہیں۔ ان درختوں کی جڑوں نے اس زمین
محمد اسد علی ،ایڈوکیٹہندوستان میں مشترکہ خاندان کا برسوں سے رواج رہا ہے جس میں خصوصیت کے ساتھ بزرگوں کی خدمت اور اُن کے ساتھ قیام کرنے پر زور دیا
URGENTMBBS, MD GIRLSMP Alliance for their Daugther MBBS Pursuing MD (Path), 1993, 5′-4″, V.V.Fair Religious Well Mannerd Looking for MBBS, MD, MS Boy from Educated & well settled family (India
گیان واپی مسجد، وارنسی وارانسی : گیان واپی مسجد کو نماز جمعہ کے لئے عام دنوں کی بہ نسبت آج ہزاروں فرزندان توحید جمع ہوئے۔ مسجد کے اندر جگہ کی
متنازعہ مقام کی مذہبی شناخت کے تعین کا عمل جاری رکھا جاسکتا ہے۔ پہلے مسلم فریق کی عرضی پر سماعت ہوگینئی دہلی : گیان واپی معاملہ پر جمعہ کو سپریم
مدھیہ پردیش میں مسجد کے قریب شادی کے ہنگامے پر جھگڑا ہوا ، دو روز بعدانہدامی کارروائیراج گڑھ : مدھیہ پردیش کے ضلع راج گڑھ کے جیرہ پور میں مقامی
کانگریس لیڈر نسیم خان کی وزیر داخلہ دلیپ ولسے پاٹل سے ملاقات اور فیس معاف کرنے کا مطالبہ ممبئی: عبادت گاہوں خصوصاً مساجد کے لاوڈاسپیکر کے استعمال سے متعلق حکومتی
وزیراعظم کے استقبال کیلئے 26 مئی کوموجود نہیں رہیں گے، اپوزیشن چیف منسٹرس کے علاوہ معاشی اور سماجی ماہرین سے ملاقات کا منصوبہحیدرآباد۔20۔ مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر
چیف سکریٹری سومیش کمار نے انتظامات کا جائزہ لیاتمام محکمہ جات کو نقائص سے پاک انتظامات کی ہدایتحیدرآباد۔20۔ مئی (سیاست نیوز) چیف سکریٹری سومیش کمار نے عہدیداروں کو ہدایت دی
حیدرآباد 20 مئی ( سیاست نیوز ) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مدی نے نظام آباد سے تعلق رکھنے والی باکسر نکہت زرین کو وومنس ورلڈ
1991 قانون کے تحت یکسوئی کی ضرورت : اسد اویسی کا رد عملحیدرآباد 20 مئی ( سیاست نیوز) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے سپریم کورٹ کی
لندن کے نہرو سنٹر میں منعقدہ اجلاس سے ریاستی وزیر آئی ٹی کا خطابحیدرآباد /20 مئی ( سیاست نیوز ) ریاستی وزیر آئی ٹی و صنعت کے ٹی آر نے
سیتاپور رامپور : سماج وادی پارٹی ( ایس پی) کے سینئر لیڈر اعظم خان کو جمعہ 20مئی کو جیل سے رہا کردیا گیا ۔ وہ تقریباً دو سال تین ماہ
نئی دہلی: نوجوت سنگھ سدھو نے کو پنجاب کی پٹیالہ کورٹ میں سرینڈر کردیا ہے۔ سدھو کو سپریم کورٹ نے 19 مئی کو روڈ ریج معاملے میں ایک سال کی