حیدرآباد۔مسلمانوں نے الزام لگایاکہ”غیر سماجی“ عناصر نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے سے روکنے کی دھمکی دی ہے
حیدرآباد۔ شہر کے چادرگھاٹ علاقے سے تعلق رکھنے والے مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے مبینہ طورپر کہاکہ ”غیر سماجی“ عناصرنے لاؤ ڈ اسپیکر پر اذان سے دینے سے روکنے کی