اقتدار کے بھوکے‘ گاندھی جی کو نہیں سمجھ سکتے‘ گاندھی کا نام لینا آسان‘ ان کے راستے پر چلنا مشکل۔ سونیا گاندھی
بابائے قوم کی150ویں جینتی کے موقع پر گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کانگریس لیڈران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ”گاندھی کا نام لینا تو آسان