یوراج کے 4 گیندوں پر 4 چھکے ، سوشل میڈیا پر چرچے
رائے پور : بین الاقوامی کرکٹ سے 2 سال قبل سبکدوش ہونے کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابقہ آل راؤنڈر یوراج سنگھ کی آج سوشل میڈیا پر پھر سے
رائے پور : بین الاقوامی کرکٹ سے 2 سال قبل سبکدوش ہونے کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابقہ آل راؤنڈر یوراج سنگھ کی آج سوشل میڈیا پر پھر سے
لکھنؤ : ہندوستانی ونڈے کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج نے 7 ہزار رنز مکمل کرنے والی پہلی خاتون کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔ ہندوستانی کپتان نے
دوبئی : سابق فرنچ اوپن چمپئین گاربین موگوروزا نے تقریباً دو سال کا قحط ختم کرتے ہوئے بالآخر دوبئی چمپئین شپ میں خطاب حاصل کرلیا ہے ۔ خطابی مقابلہ میں
نئی دہلی : ممبئی نے ہمالیائی اسکور کا کامیاب تعاقب کرتے ہوئے فائنل میں اترپردیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر وجئے ہزارے ٹرافی جیت لی ہے ۔ اترپردیش
ہم سمجھے ہوئے تھے اسے زخموں کا ہے مرہملیکن یہ بجٹ صرف ہے ہندسوں کا تماشہتلنگانہ اسمبلی بجٹ سیشنمرکزی حکومت کی معاشی پالیسیوں کا خمیازہ ریاستی حکومتوں کو بھی بھگتنا
عام زندگی جزوی طور پر بحال، انٹرنیٹ اور آر ٹی سی خدمات ہنوز معطل، شادی کی کئی تقاریب ملتوی بھینسہ : بھینسہ میںپیش آئیے تشدد کے آج آٹھ دن مکمل
سنگاریڈی: پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج فارو یمنس سنگاریڈی کی اطلاع کے بموجب 16 ؍مارچ ‘ بروز منگل بوقت شام 7 ؍بجے ‘ بمقام گورنمنٹ ڈگری کالج فارو یمنس اوپر بازار
کریم نگر : تلنگانہ جاگرتی ریاستی صدر و رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کی سالگرہ کے ضمن میں ضلع کریم نگر میں جوش و خروش کے ساتھ تقاریب منائی
نظام آباد: نوید الحسن (پبلک رلیشن سکریٹری، ایس آئی او نظام آباد)کی اطلاع کے بموجب آج ایس آئی او شہر نظام آباد کی جانب سے طلبٔہ ونوجوانوں کی تعلیمی رہنمائی
سداسیو پیٹ میں مسجد انواری بیگم کا سنگ بنیاد، مفتی اسلم سلطان کا خطاب سداسواپیٹ : سداسواپیٹ کے نائب کالونی قومی شاہراہ کے قریب بعد نماز عصر مسجد انوری بیگم
یلاریڈی : منڈل لنگم پیٹ سے تعلق رکھنے والے ریاستی ہائیکورٹ وکیل جناب محمد معین احمد قادری نے طویل عرصہ سے اپنے آبائی علاقہ لنگم پیٹ میں سماجی خدمات کا
پرانے شہر کے ماحول میں بگاڑ، روڈی شیٹرس کی کونسلنگ بے سود، پولیس کی ناکامی یا چشم پوشی محمد علیم الدینحیدرآباد : شہر حیدرآباد میں آئے دن پیش آرہی قتل
سخت ترین کارروائی کرنے علمائے دین، مفکرین اسلام اور دیگر قائدین کی پولیس کمشنر سے نمائندگی حیدرآباد۔بدنام زمانہ ملعون وسیم رضوی کے خلاف چارمینار پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی
حیدرآباد رکن پارلیمنٹ پر پس پردہ کاروبار کو نقصان پہنچانے کا الزام، ایم ڈی و سی ای او ڈاکٹر نوہیرہ شیخ کی پریس کانفرنس حیدرآباد۔ ہیرا گولڈ گروپ کی منیجنگ
لاک ڈاؤن ختم ہونے کے باوجود شادیوں میں دعوت کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال سے کارڈ پرنٹرس کو بھاری نقصان حیدرآباد : کوویڈ۔19 کے باعث حیدرآباد میں شادیوں کے کارڈس
حیدرآباد : تلنگانہ ڈائگناسٹکس جہاں مختلف پیتھالوجیکل ٹسٹس کئے جاتے ہیں، ریاست کے مزید 19 اضلاع میں اس ماہ کے اختتام تک کھولے جائیں گے۔ خون کے معائنے کے کم
گورنر ٹی سوندراراجن مشترکہ سیشن سے خطاب کرینگی ، 18 مارچ کو بجٹ کی پیشکشیحیدرآباد :۔ تلنگانہ اسمبلی بجٹ سیشن کا 15 مارچ بروز پیر سے آغاز ہورہا ہے ۔
حیدرآباد :۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ شعبان المعظم 1442 ھ بتاریخ 14 مارچ بروز یکشنبہ ، 6 بجے شام
شمس آباد : شمس آباد کے موضع تونڈپلی میں آج صبح ایک تیز رفتار کار درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا اور ایک خاتون شدید
شمس آباد : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 672 گرام سونا ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے