نئے 4454اموات کے ساتھ ہندوستان میں کویڈ19کے سبب ہونے والی اموات 3لاکھ کے پار
ہندوستان میں اب جملہ معاملات کی تعداد 2,67,52,447تک پہنچ گئے ہیں جس میں 27,20,716فعال معاملات ہیں۔اموات کے تعداد 3,03,720جبکہ صحت یاب ہونے والے معاملات2,37,28,011تک پہنچ گئے ہیںنئی دہلی۔مرکزی وزیر صحت