بھارت بند کے ذریعہ کسان اپنے احتجاج میں شدت پیدا کریں گے‘ ہولی کے موقع پر زراعی قوانین کی کاپیاں جلائیں گے
نئی دہلی۔تین زراعی قوانین کے خلاف اپنے احتجاج میں شدت پیدا کرتے ہوئے مذکورہ سمیوکت کسان مورچہ نے چہارشنبہ کے روز دیگر عوامی تنظیموں سے ملاقات کی تاکہ 26مارچ کے