Wednesday , October 17 2018
Home / Tag Archives: JUH

Tag Archives: JUH

رکن پارلیمنٹ کے پرسنل سکریٹری پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام سے بری

عدالت کا فیصلہ قانون اور انصاف کی جیت او رمتعصب افسران کے منہ پر تمانچہ۔ مولانا ارشد مدنی نئی دہلی۔راجیہ سبھا کے ایک رکن کے پرسنل سکریٹری فرحت خان کو نئی دہلی کی خصوصی عدالت نے پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے جیسے سنگین الزامات سے باعزت بری کردیا۔ یہ اطلاع …

Read More »

بابری مسجد معاملہ : مقدمہ کثیر رکنی بنچ کے سپرد کرنے کی وکالت

نئی دہلی : بابری مسجد ملکیت تنازع کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی والی بنچ کے سامنے شروع ہوئی ۔جس کے دوران جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے سینئر وکیل راجو چندرن نے اپنی بحث کا آغاز کیا او رعدالت کو بتا یا کہ اس معاملہ میں کئی پیچیدگیاں ہیں۔ …

Read More »

بھگوا دہشت گردوں کے خلاف جمعیۃ العلماء ہائی کورٹ جائے گی

نئی دہلی : مکہ مسجد دھماکہ کے معاملہ میں سوامی اسیما نند سمیت باعزت بری ہونے والے سبھی مجرمین کے خلاف جمعےۃالعلماء ہند اب عدالت عالیہ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی تاکہ قصور واروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جا سکے۔ صدر جمعیۃ العلماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی صدارت میں …

Read More »

فرقہ پرست ملک کو تباہی کی طرف ڈھکیلنے کی کوشش: مولانا سیدمحمود مدنی

شاہجہاں پور: گاندھی بھون آڈیٹوریم میں منعقدہ آل انڈیا پیام انسانیت فورم کے مذاکراتی پروگرام میں بطور مہمان خصوصی جمعےۃالعلماء ہند کے قومی جنرل سکریٹری مولانا سید محمود مدنی نے کہا کہ آج پیام انسانیت کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے ۔ ملک میں امن و امان ، بھائی …

Read More »

مذہب کے نام پر تشدد ناقابل قبول: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی : کنگ عبد اللہ بن عبد العزیز برائے بین المذاہب واثقافہ مکالمہ ‘ کا دوسرا اعلی سطحی سے روزہ اجلا س مذہب کے نام پر ہونے والے تشدد کے خلا ف اتحاد کے عنوان پر ہوٹل ہلٹن اسٹیڈ پارک ویا نا میں منعقد کیا گیا ہے۔ جمعۃالعلماء ہند …

Read More »

سال2019 سے قبل دلت مسلم اتحاد کے لئے جمعیۃ سرگرم عمل

نئی دہلی : ملک کے موجودہ تشویش ناک حالات سے فکر مند جمعےۃ العلماء ہند نے ملی فکر کے ساتھ جہاں ایک طرف کسانوں ، نوجوانوں اور ملک کی معیشت پر بات شروع کی ہے ۔وہیں اپنے دلت مسلم آدیواسی اتحاد مشن لے کر آگے بڑھ رہی ہے۔ اور یہ …

Read More »

کاس گنج میں 80فیصد گرفتاریاں مسلمانوں کی ہی ہوئی ہیں۔ مولانا محمود مدنی

نئی دہلی۔ کا س گنج فساد پھیلاکر مسلمانوں کی دوکان وکاربار کو جلانے نیز بڑی تعداد میں بھرتی کی گرفتاری پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے جمعیتہ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے جمعیتہ ریلیف وقانونی کمیٹی کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے۔ اس سلسلے …

Read More »

دہشت گردی کے الزام میں گرفتار تین مسلم نوجوان بری

قانونی امداد فراہم کرانے والی تنظیم جمعیتہ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ عدالت کا فیصلہ خوش ائند ہے‘ جعلی نوٹ رکھنے کے الزام میں ایک باعزت بری ‘ دوکو چھ سال کی سزاء ‘ قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار احمد اعظمی نے انصاف کی جیت …

Read More »

جمعیتہ علماء ہند کے وفد کی کاس گنج میں فساد متاثرین اورو کلاء کے ساتھ میٹنگ ‘ کئی انکشافات سامنے ائے

کاس گنج۔جمعیتہ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمودمدنی کی ہدایت پر آج جمعیت کا ایک وفد کاس گنج پہنچا ‘ وفد میں مولانا حکیم قاسمی سکریٹری جمعیت ‘ ایڈوکیٹ نوراللہ( سپریم کورٹ) حافظ رضوان احمد( خورجہ) مولانا شفیق احمد القاسمی مالیگانوی شامل تھے۔اس موقع پر جمعیت ریلیف کمیٹی کنونیر …

Read More »

شریعت میں مداخلت ناقابل قبول‘ معاشرتی کمیوں کو ہم خود ور کریں گے

جمعیتہ علماء اترپردیش کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے مولانا اسامہ قاسمی کا خطاب‘ مولانا حکیم الدین قاسمی نے کہاکہ کاس گنج میں جمعیتہ ریلیف کمیٹی کے ساتھ ہی لیگل سیل قائم کرکے بے قصوروں کی قانونی پیروی شروع کی گئی ہے ‘10مارچ کو لکھنو کے اجلاس عام کی تیاریوں …

Read More »

جمعیتہ علماء ہند کی کوششوں سے تہاڑ جیل سے اٹھ قیدی رہا

نئی دہلی۔ ملک کی قدیم تاریخ ساز ملی جماعت جمعیتہ علماء ہند نے اپنی خدمات میں ایک نئے باب کا اضافہ کرتے ہوئے تہاڑ جیل سے ان 8ہندو قیدیوں کو رہا کرایا جن کی مالی تنگی کے سبب جرمانہ ادا نہ کرنے پر جیل کی سلاخوں میں زندگی گذار رہی …

Read More »

دہشت گردی کے الزمات میں گرفتار26مسلم ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی جائے گی

اکتوبر2سال2014کو مغربی بنگال کے شہر بردوان کے کھاگرا گڑھ نامی علاقے میں واقعہ ایک گھر میں دھماکہ ہواتھاجس میں دولوگوں کی موت ہوگئی تھی‘ پولیس نے اس گھر کی دوخواتین سمیت دیگر ملزمین کو گرفتار کیاتھا‘ حالانکہ خواتین اوردیگر ملزمین کا کہنا ہے کہ بم دھماکہ نہیں ہوا تھا بلکہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT