امریکہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج، ویڈیو
نیویارک: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دنیا کے بیشتر ممالک میں زبردست احتجاج کیا جارہا ہے۔ https://www.youtube.com/watch?v=52_u2ZCgq8w&feature=youtu.be اسی سلسلہ میں امریکہ کے شہر کیمبرج میں زبردست احتجاج کیا جارہا ہے۔