شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
کولکتہ آج ایڈن گارڈنز میں ممبئی کے خلاف کامیابی کا خواہاں
کولکتہ: شاندار فام میں موجود دو بارکی سابق چمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز تین سال میں پہلی بار آئی پی ایل پلے آف برتھ پر مہر لگانے کی کوشش کرے گی…
کانگریس کی کامیابی پر ہی مسلمانوں کے مسائل حل ہوں گے : بی گیانیشور مدیراج
شمس آباد ۔ 9 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ ڈائری کارپوریشن ضلع چیرمین بی گیانیشور مدیراج ، جے نریندر ایس سی سیل نائب صدر نے کانگریس…
عام انتخابی نتائج کے بعد جمہوریت کے تحفظ اور دستور کو بچانے کی کوشش کرنے والی تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوجائیں گی
نریندر مودی کو اقتدار سے بے دخل کرنا اولین ترجیح ، سربراہ بی آر ایس و سابق چیف منسٹر کے سی آر کا سیاست کو خصوصی انٹرویومحمدمبشرالدین خرمحیدرآباد۔10۔مئی ۔ جمہوریت…
حیدرآباد کی ترقی کیلئے کانگریس کو ووٹ دیں : چیف منسٹر ریونت ریڈی
بی جے پی اور مجلس فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرتے ہوئے 400 سالہ تاریخی شہر کو پسماندہ بنا رہی ہےحیدرآباد ۔ 10 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) :…
لوک سبھا الیکشن کے بعد بی آر ایس کا صفایا: اتم کمار ریڈی
راہول گاندھی ملک کے آئندہ وزیراعظم ، کالیشورم پراجکٹ میں بے قاعدگیوں کی تحقیقاتحیدرآباد ۔ 10۔ مئی (سیاست نیوز) وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے الزام عائد کیا کہ مودی…
محمد سمیع کی سنجیو کی حرکت پر شدید تنقید
نئی دہلی۔ فاسٹ بولر محمد سمیع نے سنجیوگوینکا کی جانب سے ہندوستانی ساتھی کے ایل راہول کو عوامی سرزنش کو شرمناک قراردیا اورکہا کہ ٹی وی کیمروں کے سامنے شکست…
راہول گاندھی کا آج کڑپہ میں خطاب
حیدرآباد ۔ 10۔ مئی (سیاست نیوز) کانگریس قائد راہول گاندھی کل 11 مئی کو آندھراپردیش میں کانگریس کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گے ۔ پردیش کانگریس کمیٹی کے مطابق…
پرینکا گاندھی کا آج کاما ریڈی میں خطاب
حیدرآباد ۔ 10۔ مئی (سیاست نیوز) کانگریس قائد پرینکا گاندھی لوک سبھا انتخابی مہم کے آخری دن کل تلنگانہ میں کانگریس کی انتخابی ریالیوں سے خطاب کریں گی ۔ پروگرام…
بارودی سرنگوں سے ٹکرا کرتین اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے
غزہ : اسرائیلی فوجی جمعرات کے روز اس وقت بارودی سرنگوں کی وجہ سے زخمی ہو گئے جب وہ رفح میں تعیناتی کے بعد سر گرم عمل تھے۔ اسرائیلی فوج…
ٹی آرایس سکندرآبادامیدوار پدمارائو کے حق میں سابق وزیر تلاسانی سرینواس یادو کی انتخابی مہم
حیدرآباد۔10 مئی ۔(سیاست نیوز) سابق وزیر صنعت نگر ایم ایل اے تلاسانی سرینواس یادو نے جو سکندرآباد پارلیمنٹ کے منصوبہ سازوں کے مسئلہ پر بی آر ایس پارٹی کی قیادت…