شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
ای ڈی میں شاہ جہاں شیخ کے بھائی کی دوبارہ طلبی
کولکاتا: ای ڈی نے شاہجہان شیخ کے بھائی سراج الدین شیخ کو سندیش کھالی میں غیر قانونی زمین حاصل کرنے کے معاملے میں دوبارہ طلب کیا ہے ۔ شاہجہاں کے…
کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ کی از خود سماعت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے پر کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کا ازخود نوٹس لیا ہے۔دو رکنی بنچ…
پرفل پٹیل کی راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف برداری
نئی دہلی: نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیرمین جگدیپ دھنکڑ نے جمعہ کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی ۔ اجیت پوار گروپ) کے پرفل پٹیل کو ایوان…
یوگی کو شہروں کا نام بدلنے کی فکر
لکھنو: لوک سبھا انتخابات کی مہم زوروں پر ہے۔ انتخابی مہم کے دوران اترپردیش کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کا ایک بیان اب خبروں میں ہے۔ انہوں نے کہا…
غزہ جنگ بندی کے مذاکرات پر سوالیہ نشان
l سی آئی اے کے ڈائرکٹر کی قاہرہ سے واپسی l غزہ میں انسانی المیہ کا جلد از جلد خاتمہ ضروری l مصری وزارت خارجہ کی وضاحت قاہرہ ؍ واشنگٹن:…
غزہ میں نیا گورننس ڈھانچہ رفح میںبڑے آپریشن کا ایک بہتر متبادل
واشنگٹن: ایک ایسے وقت میں جب اسرائیلی فوج غزہ پٹی میں اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور رفح شہر کے مشرقی محلوں پر بمباری تیز کر رہی ہے…
اسرائیل کو زیر نہیں کیا جاسکتا : گیلنٹ
تل ابیب: رفح شہر میں آپریشن کو روکنے کے حوالے سے امریکی دباؤ کا واضح جواب دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے دشمنوں اور دوستوں کے ساتھ بات…
یہودی طلبہ کو برطانوی یونیورسٹیوں میںتحفظ فراہم کیا جائے:رشی سونک
لندن: غزہ میں آٹھ ماہ سے جاری جنگ میں فلسطینیوں کے اندھے قتل عام کے بعد یورپ کے دوسرے ملکوں کی طرح برطانیہ میں بھی یہودی طلبہ کے لیے مشکلات…
لبنان میں بچوں سے زیادتی کےلرزہ خیز واقعات
بیروت: لبنان میں ایک نام نہاد “ٹک ٹاکرزگینگ” کے ہاتھوں بچوں سے زیادہ کیواقعات سامنے آنے کے بعد پولیس اور عدلیہ حرکت میں آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس گینگ…
بنگلہ دیش میں بجلی گرنے سے 74 ہلاکتیں
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں گزشتہ 38 روز میں آسمانی بجلی گرنے سے 35 کسانوں سمیت 74 شہری ہلاک ہوگئے اور ماہرین نے اس کی بنیادی وجہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات…