Wednesday , June 28 2017
Home / Tag Archives: Killed

Tag Archives: Killed

آج شام کو حیدرآباد میں ’ہجوم کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں ‘‘ کے خلاف احتجاج

حیدرآباد: سماجی کارکنوں اور طلبہ تنظیم نے تمام مذاہب کے لوگوں سے ناٹ ان مائی نیم پروگرام میں شرکت کی اپیل کی ہے جوسارے ملک میں ہجوم کے ہاتھوں بے قصور مسلمانوں اور دلتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور اموات کے خلاف شام4بجے تا6بجے ٹینک بنڈ پر منعقد کیاجارہا …

Read More »

ہندوستانی مسلمانوں کی بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ میں ہلاکتوں پر احتجاج کرتے ہوئے عیدکی نماز سیاہ پٹیاں باندھ کر پڑھی گئی

نئی دہلی: دائیں بازو کی دہشت گرد طاقتوں کے ہاتھوں ملک کے مختلف مقامات پر مسلمانوں کو بے رحمی کے ساتھ پیٹ کر قتل کرنے کے واقعات کے خلاف عید الفطرکی نماز کے دوران پیر کے روز سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیاگیا ہے۔ Haryana: People offered Eid prayers wearing …

Read More »

کھنڈوالی نے جنید کی یاد میں ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عید کی نمازادا کی

کھنڈوالی:ماتھرا کی ٹرین میں بیہمانہ طریقے سے قتل کئے گئے نوجوان کی یاد میں گاؤں والوں نے آج ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھی‘ متوفی کے بڑے بھائی ہاشم اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں وہ اس سال اپنے بھائی کے بغیر ہی عید منارہے ہیں۔ملک کی درالحکومت کے مضافات …

Read More »

ویسٹ بنگال میں گائے کی چوری کے شک میں تین مسلمانوں کو ہلاکت تک پیٹنے کا ایک اور واقعہ

کلکتہ:’’خودساختہ گاؤ رکشکوں‘‘گائے کی حفاظت اور ذبیحہ سے بچانے سے نام پر سارے ملک میں تشدد برپا کررہا ہے اور ن کے نشانے پر مسلمان ہیں۔مغربی بنگل کے شمالی ڈجنور ضلع میں جمعرات کے روز تین مسلمانوں کو ہجوم نے اس قدر پیٹا کہ ان کی ہلاکت واقع ہوگئی۔ دیہاتیوں …

Read More »

جم ٹرینر کی عشق کاشکار ‘ شوہر اور ساس کا گلاکانٹ دیا

جہانگیر پور کی رہائشی خاتون جم ٹرینی کی محبت کاشکا رہوگئی جوساس سسر‘ شوہر‘ بچوں اور خاندان کے دیگر لوگوں کے ساتھ کافی گھل مل گیاتھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے شوہر اور اپنی ساس کا مبینہ طورپر گلا کانٹ دیاہے۔ اپنی عاشق کی ساتھ رہنے کی چا ہ …

Read More »

حفاظتی دستوں نے مکہ میں ایک دہشت گرد کو مارگرا ‘ بے شمار گرفتار

دبئی: مکہ شہر میں سعودی عربیہ کے حفاظتی دستوں جمعہ کے روز ایک شخص کو مارگرایا جو پولیس کو مطلوب تھا۔ العربیہ کی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسس نے کئی اور لوگوں کو گرفتار بھی کیاہے۔ یہاں پر سکیورٹی فورسس اوردہشت گردوں اور سیکورٹی فورسس کو مطلوب مصلح …

Read More »

ماتھرا:بیف لے جانے کی شبہ میں ایک اور شخص کی موت دوزخمی

ماتھرا: ایک مقامی ٹرین میں سفر کررہے شخص جمعہ کے روز بیف رکھنے کے شبہ میں مبینہ طور پر چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیاگیا۔پولیس نے بتایا کے متوفی کے ساتھ اس کے رشتہ کے دوبھائی بھی موجود تھے جس اس حملے میں شدید طور پر زخمی بھی ہوگئے۔ ایچ …

Read More »

دلت ۔جاٹ تصادم میں ایک کی موت اور درجنوں زخمی

میرٹھ: سہارنپور کے طبقہ واری تشدد اب اترپردیش کے ضلع میرٹھ پر اثرانداز ہورہا ہے جہاں پر ایک شخص کی موت اور درجنو ں زخمی ہوئے ہیں۔یہاں پر پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق پیر کی رات کو ایک معمولی بات پر دلت اور جاٹ طبقے کے درمیان میں …

Read More »

شبیر نامی56سال کے معمر شخص کو نامعلوم حملہ آوروں نے سونی پت کی ایک مسجد میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔

سونی پت:پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ سونی پت کے رسوئی گاؤں کی ایک مسجد میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ اسٹیشن ہاوز افیسر( ایس ایچ اوکنڈلی پولیس اسٹیشن انسپکٹر پروین نے ہمیں فون پر بتایا کہ مذکورہ56سالہ شخص کی شناخت شبیر …

Read More »

سری نگر: شہریوں کے قتل پر علیحدگی پسندوں کی جانب سے بند کا اعلان

سر ی نگر:حفاظتی دستوں کی فائرینگ میں د وعام شہریوں کی ہلاکت کے خلاف علیحدگی پسندوں کی متحدہ قیادت نے ہفتہ کے روز وادی کے بندکا اعلان کیاہے۔ درایں اثناء کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لئے بند کے اعلان کے بعد وادی میں حفاظتی دستوں کو مزید چوکس …

Read More »

ہاردک پٹیل کو مندسور کے راستے پر گرفتار۔ ہاردک نے کہاکہ’ میں دہشت گرد نہیں ہوں‘ اورلاہور سے نہیں آیا ہوں‘‘

نئی دہلی:پچھلے ہفتہ احتجاج کے دوران پولیس فائیرینگ میں ہلاک کسانوں کے گھر والوں سے ملاقات کی غرض سے پہنچے گجرات میں پاٹیدار سماج کی تحریک کے اصل چہرہ ہاردیک پٹیل کو مدھیہ پردیش کے ضلع مندسورکے باہر ہی منگل کے رو زگرفتار کرلیاگیا۔نیاگاؤں میں اپنی گرفتاری کے بعد میڈیا …

Read More »

دفینہ کی امیدمیں 15سال کی معصوم بیٹی کا قتل اور نعش کی عصمت دری کا واقعہ

کننوج: یہاں پرپانچ کیلو سونے کی لالچ میں منگل کے روز والدین نے اپنی 15سالہ معصوم لڑکی کو بری اتما کے نام پر قتل کردینے کے بعد معصو م متوفی کی نعش کی عصمت دری بھی کی گئی۔پولیس نے جمعرات کے روزنعش حاصل کی ۔ ایچ ٹی کی خبر کے …

Read More »

زمبابوے میں ایک بس حادثے کا شکار 43کی موت

زامبیا: پولیس کے مطابق ایک روز قبل زمبابوے میں ایک بس حادثے کا شکار ہونے کی وجہہ سے 43لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔ مذکورہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بس کے ڈرائیور نے بس پر اپنا قابو نہیں رکھ سکا جس کی وجہہ سے وہ ایک درخت سے ٹکرائی۔ …

Read More »

آگرہ : بی جے پی لیڈر کے قتل کا ملزم ہجوم کے ہاتھوں مارگیا۔

اگرہ:مشتعل ہجوم نے بی جے پی لیڈر کے قتل میں مشتبہ شخص کو لے جارہی پولیس گاڑی پر حملہ کرتے ہوئے مذکورہ مجرم کو گاڑی کے باہر نکال پر ہلاک ہونے تک پیٹا۔ پیر کے شام کو اگرہ کے ڈاوکی علاقے کے مہاراج گنج گاؤں میں بی جے پی لیڈر …

Read More »

مدھیہ پردیش میں پولیس فائیرنگ سے 2کسانوں کی موت او ر چار کسا ن ہوئے زخمی

منداساسور:مدھیہ پردیش میں منگل کے روز قرضہ جات کی معافی اورزراعی مصنوعات کے بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس نے مبینہ فائیرنگ کی ‘ رپورٹس کے مطابق فائیرنگ کے نتیجے میں د وکسانوں کی موت واقعہ ہوگئی ہے۔ اسی طرح کا احتجاج بی جے پی کی …

Read More »

لندن دہشت گرد حملہ: دوہرے واقعہ میں چھ کی موت ‘ اور کئی زخمی

لندن: اتوار کے روز پولیس نے اعلان کیا کہ دوعلیحدہ دہشت گرد حملوں میں چھ کی موت اور بیس سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔سی این این کی خبر ہے کہ یم ائی ٹی اسٹنٹ پولیس کمشنر مارک رولئے کے مطابق ہفتہ کی شام کو لندن برج پر 5.08کے قریب …

Read More »

پولیس کی گاڑی نے گائے کو بچانے کی چکر میں عورت کو ماردیا

بلرام پور( اترپردیش):پولیس نے کہاکہ گائے کو بچانے کی کوشش میں ایک پولیس جیپ ڈرائیور کی ٹکر سے خاتون موقع پر ہی فوت ہوگئی جبکہ مذکورہ خاتون کے گرانڈ چلڈرن بری طرح زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ علاقے کے ہاریہ ٹاؤن شپ میں پیش آیا جب اوشا دیوی جس کی عمر60سال …

Read More »

وی وی ائی پی کار کا ڈرائیو ر ایک 13سال کے بچے کو روندنے کے ایک روز بعد گرفتار

جموں:پاراماجیت تھاپا نامی ایک 13سالہ بچے کی ایک حادثے میں موت واقعہ ہوگئی ‘ مذکورہ حادثہ و ی وی ائی پی بولیرو کار جس پر نیلی لائٹ لگی ہوئی تھی اور وہ گاڑی جموں پولیس سپریڈنٹ کی ایسکورٹ گاڑی ہے ‘ مذکورہ گاڑی کے ڈرائیور کو حادثے کے ایک روز …

Read More »

سعودی عربیہ: خانگی اسکول میں شوٹنگ دو کی موت

ریاض:سکیورٹی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ ایک بندوق بردار نے سعودی عرب کی درالحکومت ریاض کے ایک خانگی اسکول عملے کے دوافراد کو ہلاک کردیا ہے۔ ریاض پولیس کی جانب سے بیان جاری ہونے تک اپنا شناخت کو چھپانے کے وعدے پر اے یف پی کو بتایا …

Read More »

بوائے فرینڈ کی مدد سے بیوی نے شوہر کا بے رحمی کے ساتھ کیاقتل

کلکتہ: مانو اماجمدار کی شادی انوپم سنہا سے ایک سال قبل ہوئی جب ہی اس نے فیصلہ کرلیا کہ وہ اپنے شوہرکی زندگی کو ختم کردیگی اور اپنے بوائے فرینڈ اجیت رائے کی مدد سے اس کو قتل کردیگی۔ انوپم سنہا (34)ٹروایل ایجنسی میں منیجر تھا‘ جبکہ مانو(28)جو باراسات میونسپلٹی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT