Monday , September 25 2017
Home / Tag Archives: Leaders

Tag Archives: Leaders

اکھیلیش سے ناخوش 26مسلم لیڈرس نے ایس پی چھوڑ دی۔ 

لکھنو: جمعرات کے روز سماج وادی پارٹی کو ایک اور زبردست جھٹکا اس وقت لگا جب ضلع فیض آباد کے26مسلم لیڈرس نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا۔ اس استعفیٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے  سماج وادی پارٹی کے دور اراکین قانون ساز کونسل اشوک باجپائی اور امبیکا چودھری( جو …

Read More »

ٹی آر ایس لوک سبھا میں ہنگامہ کھڑا کیا‘ویلفیر اسکیم سے جی ایس ٹی ہٹانے کا پرزور مطالبہ 

فلاحی اسکیمات مشن کاکتیہ‘ مشن بگریتا‘ اور کم بجٹ والی ہاوزنگ اسکیمنئی دہلی:جمعہ کے روز ایوا ن لوک سبھا میں تلنگانہ راشٹرایہ سمیتی کے اراکین نے فلاحی اسکیمات کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ قراردینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہنگامہ کھڑا کردیا۔مذکورہ فلاحی اسکیمات مشن کاکتیہ ‘ مشن بگریتااور کم …

Read More »

بنگال چائلڈ ٹریفکنگ کیس: بی جے پی لیڈرس کیلاش وجئے ورگی اور روپا گنگولی کو سی ائی ڈی کا نوٹس

کلکتہ: بی جے پی راجیہ سبھا ایم پی روپا گنگولی اور پارٹی جنرل سکریٹری کیلاش وجئے ورگی کے علاوہ دواور لوگوں کے خلاف سی ائی ڈی نے جال پائگوری چائلڈ ٹریفکنگ کیس میں جمعرات کے روز ایک پوچھ تاچھ کے لئے سمن جاری کیاہے۔ سمن پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے …

Read More »

جگنیش میوانی او رکنہیا کمار کو بناء اجازت ریالی نکالنے کے الزام میں کیاگیاگرفتار : مقدمہ بھی درج

نئی دہلی:پولیس نے کہاکہ دلت تحریک کے سربراہ جگنیش میوانی اور اسٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار کے بشمول دیگر 15لوگوں کومبینہ طور پر بناء اجازت کے ’’ فریڈم مارچ‘‘ منعقد کرنے کے لئے الزام میں گرفتار کرلیا جو مارچ اونا مارپیٹ واقعہ کو پیش ائے ایک سال کی تکمیل کی یاد …

Read More »

میگھالیہ میں بی جے پی کے زوال کی شروعات جانوروں کے ذبیحہ کے متعلق ہدایت کے خلاف 5000کارکنوں نے پارٹی چھوڑا

شیلانگ:ذبیحہ کے لئے جانوروں کی فروخت پر امتناع کے متعلق مرکز کے نئے قانون کے خلاف میگھالیہ میں چہارشنبہ کے روز 5000سے زیادہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کارکنوں نے پارٹی چھوڑ دی۔ مستعفی ہونے والے میں بی جے پی تورا سیٹی یوتھ وینگ کے صدرگراہم ڈانگو نے …

Read More »

دلتوں کے گھر جانے اور ان کے ساتھ کھانا کھانے کی بی جے پی اعلی قائدین نے پارٹی لیڈرس کو دی ہدایت

نئی دہلی :مودی حکومت کے تین سال کی تکمیل کے جشن کے حوالے سے مختلف ریاستوں میں بی جے پی لیڈرس کو پارٹی کی اعلی قیادت نے ہدایت دی ہے کہ وہ دلتوں کے گھر جائیں ‘ اس کے ساتھ شب بسر ی کریں بالخصوص نارتھ ایسٹ ریاستوں میں‘ بہترین …

Read More »

بابری مقدمہ : اڈوانی‘ جوشی اور اومابھارتی کو ذاتی طور پر پیش ہونے میں ملی راحت

نئی دہلی:سی بی ائی کی خصوصی عدالت نے چہارشنبہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) لیڈر ایل کے اڈوانی کو بابری مسجد ڈھائے جانے کے مقدمہ کے دوران عدالت میں شخصی حاضری سے راحت دیدی ہے۔ بی جے پی سینئر لیڈر ایم جوشی ‘ یونین منسٹر اوما …

Read More »

دیکھیں:بی جے پی لیڈر کے گھروالوں نے ٹریفک پولیس ہوالدار کی پٹائی کی

گونا(مدھیہ پردیش): ایک پولیس عہدیدار نے آج بتایا کہ مقامی بی جے پی لیڈرکے گھر والوں نے ٹریفک قوانین کی خلا ف ورز ی کرنے پر دو رشتہ داروں کو جرمانہ عائد کرنے والے ٹریفک پولیس کانسٹبل کی بے تحاشہ پٹائی کردی۔ گونا پولیس اسٹیشن انچارج وویک استھانہ نے کہاکہ …

Read More »

اے پی چیف منسٹر اور ان کے بیٹے کے خلاف قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے والا شخص گرفتار

امرواتی:وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے سوشیل میڈیا وینگ کے لئے کام کرنے والے ایک شخص کو آندھرا پردیش چیف منسٹر چندرآبابو نائیڈواور ان کے بیٹے کے متعلق سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر مبینہ طور سے قابل اعتراض مواد شائع کرنے پر حراست میں لے لیاگیا ہے۔ ہندوستان …

Read More »

اڈوانی نے نہیں میں نے ہجوم کو بابری مسجد مہند م کرنے کیلئے اکسایا تھا ۔ سابق بی جے پی ایم رام ویلاس ویدانتی کا دعویٰ

نئی دہلی:بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ رام ولا س ویدانتی نے جمعہ کے روز کہاکہ سابق نائب وزیر اعظم نہیں بلکہ وہ میں ہوں جس نے1992میں بابری مسجد کو مہندم کرنے کے لئے مشتعل ہجوم کو اکسایا تھا۔ اڈوانی کا حوالہ دیتے ہوئے ویدانتی نے میڈیا سے کہاکہ …

Read More »

بابری مقدمہ: اپوزیشن نے بھارتی کا استعفیٰ ‘ اڈوانی جوشی کے خلاف کار وائی کا کیامطالبہ

نئی دہلی/ممبئی:بھارتیہ جنتا پارٹی قائدین کے خلاف سازش رچنے کے متعلق فیصلے کو سی بی ائی کی جانب سے چیالنج کو منظور دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کانگریس پارٹی نے چہارشنبہ کے روز بی جے پی قائدین کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔کانگریس لیڈر پرمود …

Read More »

یو پی میں ایم ائی ایم کے برہم کارکنوں نے اسداویسی پرشدیدتنقید کے ساتھ پارٹی چھوڑی

حیدرآباد:واسٹ ایپ پر وائیرل ہورہے ایک ویڈیو میں کچھ لوگ دیکھائی دے رہے ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ایم ائی ایم کا کارکن اور لیڈرس ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے پارٹی کو استعفیٰ دیدیا ہے۔ حالیہ اسمبلی انتخابی میں شکست کے بعد پارٹی سے …

Read More »

بی جے پی کا بچوں کی اسمگلنگ ریاکٹ: ملزمین کے نام روپا گنگولی اور کیلاش وجئے ورگی

نئی دہلی:بی جے پی کی مشہور لیڈر اور سابق اداکارہ روپا گنگولی اور بی جے پی قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجئے ورگی کا نام بچو ں کی اسمگلنگ ریاکٹ میں ملوث ہونے کا انکشاف کیس کے ملزم نے تفتیش کے دورا ن کیا۔ چیرپرسن بیمالا شیشو گریہو چندا چکرورتی جنھیں …

Read More »

پاکستان کے روزنامہ نے مسعود اظہر او رحافظ سعید کے خلاف ایکشن سے پاکستان کے گریز پرسوال اٹھایا۔

اسلام آباد کے ایک معروف روزنامہ نے پاکستانی عوام اور فوج سے سوال کیاکہ ’’ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر او رجماعت الدعوہ کے صدر حافظ سعید کے خلاف ایکشن پاکستان کی قومی سالمیت کے لئے کیوں خطرہ بنے گا۔ اس سوال کے ذریعہ پاکستانی حکومت اور فوجی حکام …

Read More »
TOPPOPULARRECENT