شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
پاکستان کے معاشی حالات بہتری کیجانب گامزن: شہباز شریف
اسلام آباد: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق ملک کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے اشارے مل رہے ہیں۔ آئی ایم ایف بورڈ کے ایک اجلاس سے قبل اس…
حزب اللہ کا کفرشوبا پہاڑیوں پر اسرائیلی فوج پر گھات لگا کرحملہ
بیروت: لبنانی حزب اللہ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سرحد پرواقع کفر شوبا پہاڑیوں میں رویسات العلم کے مقام پر ایک اسرائیلی فوجی قافلے کو گھات لگا کرحملے…
یرغمالیوں کی بازیابی کا واحد راستہغزہ کی سرنگوں میں داخلہ : بولٹن
نیویارک: امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے زور دے کر کہا ہے کہ یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کی بازیابی کا واحد راستہ رفح کی سرنگوں میں…
امریکی درسگاہوں میں جنگ مخالف ریالیاںبدترین نفرت کا ثبوت : ٹرمپ
واشنگٹن: اگلے صدارتی انتخاب میں ایک مرتبہ پھر امیدوار کے طور پر سامنے آنے والے سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں امریکی یونیورسٹیوں اور دوسری درسگاہوں میں…
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع: پینٹگان
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹگان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے ایک عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی ہے جس کا مقصد غزہ میں اشد ضروری امداد کی…
پاکستان کے ساتھ ہماری کوئی کشیدگی نہیں :امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے یہ وضاحت پاکستان کے میزائل پروگرام کی مبینہ طور پر مدد کرنے والی چار کمپنیوں پر پابندیوں کے پس منظر میں کی ہے۔ واشنگٹن کے…
خلیجی ملکوں میں جائزہ کے بعد شینگن ویزوں کی میعاد بڑھانے کا فیصلہ
برسلز: یورپی یونین نے قطر، کویت، عمان، بحرین اور سعودی عرب کے تمام شہریوں کیلئے شینگن ویزوں کی میعاد کو 5 سال تک بڑھانے کا فیصلہ رکن ممالک کے قونصل…
زکربرگ ایک دن میں18ارب ڈالرز سے محروم
واشنگٹن: میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ ایک دن میں 18 ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے ۔ان کی دولت میں یہ کمی کمپنی کی سہ ماہی آمدنی رپورٹ کے بعد…
غزہ پٹی کے علاوہ حماس کو ہر جگہ سے ختم کردیا جائے : اسرائیل
تل ابیب: اسرائیلی وزیر خزانہ بزلئیل سموٹریچ نے ایک بارپھر سخت الفاظ میں غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جاری جنگ کی حمایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے…
ایران پر امریکہ وکینیڈا کے بعدبرطانیہ کی بھی پابندیاں
تہران: اسرائیل پر حالیہ ایرانی حملے کے بعد برطانیہ نے بھی ایران کی ڈرون اور میزائل بنانے کی صنعتوں کے خلاف پابندیوں کے نئے پیاکیج کا اعلان کر دیا ہے۔…